نئی دہلی، 29 مارچ (کے ایم ایس)خالصتان کے حامی رہنما اور ”وارث پنجاب دے“نامی تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کا ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دنیا بھر کے سکھوں سے اپیل کی ہے کہ ایک بڑے مقصد کیلئے باہم متحدہ و منظم ہوں۔ یاد رہے کہ امرت پال سنگھ روپوش ہیں اور بھارتی پولیس نے انکی گرفتار ی کیلئے ایک بڑا آپریشن شروع کر …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2023
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پیرا ملٹری اہلکاردل کا دوہ پڑنے سے ہلاک
سری نگر، 29 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ ضلع اسلام آباد میں بیج بہاڑہ کے گاﺅں مہند میں ایک پوسٹ پر تعینات سی آر پی ایف ہیڈکانسٹیبل سنیل سورین نے سینے میں درد کی شکایت کی جس پر …
تفصیل۔۔۔بھارت :ہائیکورٹ نے سزائے موت پانے والے چار مسلمانوں کو بری کر دیا
جے پور 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان ہائیکورٹ نے ایک نچلی عدالت سے سزائے موت پانے والے چار مسلمانوں سرور اعظمی، محمد سیف، سیف الرحمان اور محمد سلمان کو بری کر دیا ہے ۔ انہیںجے پور بم دھماکہ کیس کے سلسلے میں مجرم ٹھہرایا گیا تھا ۔ چاروں افراد کو خصوصی عدالت نے 20 دسمبر 2019 کو موت کی سزا سنائی تھی۔ انکے اہلخانہ کا کہنا ہے …
تفصیل۔۔۔راجستھان : ڈاکٹروں کی ہڑتال سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا
جے پور، 29 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں پرائیویٹ ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریض سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ڈاکٹر صحت کے حوالے سے بل کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پرائیویٹ ہسپتال بند ہونے کی وجہ سے سرکاری ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں ۔نجی ہسپتالوں کے تمام ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں۔ایک شہری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ وہ اپنے والد کو …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ : نکسل علیحدگی پسندوں نے دو پولیس مخبرہلاک کر دیے
رائے پور 29 مارچ (کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل علیحدگی پسندوں نے دو الگ الگ مقامات پر پولیس کے دو مخبرہلاک کر دیے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ایک سابق ڈپٹی سرپنچ سمیت دو دیہاتیوں کو باستر ڈویڑن میں ہلاک کیا گیا۔ہلاک ہونے والوں کے نام سابق ڈپٹی سرپنچ رام جی ڈوڈی اور مدکم راجو بتائے جاتے ہیں۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میںلیکر …
تفصیل۔۔۔بھارت میں صحافیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس کی معطلی کی مذمت
چنڈی گڑھ 29 مارچ (کے ایم ایس) چندی گڑھ پریس کلب نے پنجاب سے متعلق متعدد صحافیوں، مبصرین، میڈیا تنظیموں کے ٹویٹر اکاونٹس کی معطلی کی مذمت کی ہے۔ ٹویٹر نے بھارتی حکومت کی درخواست پر ٹویٹر اکاونٹس کو بلاک کیاہے۔ چندی گڑھ پریس کلب کے صدر سوربھ دگل نے ایک بیان میں کہا کہ کلب مطالبہ کرتا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا تنظیموں کے اکاونٹس کو بحال کیا جائے …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف آج ضلع بارہمولہ میں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سنگرامہ کے رہائشیوں نے بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سرینگر بارہمولہ ہائی وے کو بلاک کر دیا جس سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو بدترین بھارتی مظالم کا سامنا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر29 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت وحشیانہ مظالم کے ذریعے کشمیری عوام کاگلا گھونٹ رہا ہے کیونکہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے میں بدترین ریاستی دہشت گردی کے ذریعے سیاسی مخالفین کی آواز دبا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔چندی گڑھ پریس کلب کی طرف سے صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی کی مذمت
چنڈی گڑھ29 مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں چنڈی گڑھ پریس کلب نے مودی کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے صحافیوں، مبصرین اور میڈیا تنظیموں خصوصا بی بی سی پنجابی نیوز سروس کے ٹوئٹر اکائونٹس کی معطلی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چنڈی گڑھ پریس کلب کے صدر سوربھ دگل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں مودی حکومت کی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی :بھارتی وزارت خارجہ کا سینئر افسر لٹ گیا ،چور لیپ ٹاپ، سفارتی پاسپورٹ اور موبائل لے اڑے
نئی دلی29 مارچ(کے ایم ایس) بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں وزارت امور خارجہ کے سینئر افسرکولوٹ گیا ہے ۔چور انکی گاڑی سے سرکاری لیپ ٹاپ، موبائل فون،سفارتی پاسپورٹ، شناختی و بینک کارڈز اور دیگر چیزیں لے اڑے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت امور خارجہ کے ڈپٹی سکریٹری لیگل نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ پیر کو شام ساڑھے چھ بجے کے قریب جنوبی دلی میں میں دفتر …
تفصیل۔۔۔