جموں30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن و سلامتی کے قیام کیلئے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کریں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
دلی ہائی کورٹ میں تعینات بھارتی پولیس کانسٹیبل کی خودکشی
نئی دلی 30 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت میں دلی ہائی کورٹ میں تعینات ایک پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دلی ہائی کورٹ کے احاطہ میں تعینات راجستھان آرمڈ کانسٹیبلری کے 30سالہ کانسٹیبل ٹنکورام نے اپنی سرویس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل نے رخصت کے بعد آج ہی اپنی ڈیوٹی دوبارہ جوائن کی تھی ۔ پولیس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : دارلعلوم کے طلباء پر بھارتی فوجیوں کا وحشیانہ تشدد
30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں دارلعلوم کے طلباء پر وحشیانہ تشدد کیا اور انہیں خوف و دہشت کا نشانہ بنایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے رات کے وقت محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ضلع کے علاقے کیلر میں واقع دارالعلوم کے کیمپس میں گھس کر طالب علموں اور …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: مسلم آئی اے ایس افسر کیخلاف تبدیلی مذہب کی حوصلہ افزائی کرنے کی تحقیقات شروع
حیدرآباد30ستمبر(کے ایم ایس ) بھارت میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں خصوصا عالم دین اور دینی اداروں کے خلاف انتقامی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں اور اب اہم عہدوں پر فائز مسلمان افسروںکو بھی منصوبہ بند انداز میں نشانہ بنایاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے تبدیلی مذہب کے الزام کے تحت مولانا کلیم صدیقی اور ان کے ساتھیوں کی …
تفصیل۔۔۔پریس کونسل آف انڈیا نے کشمیری صحافیوں کی ہراسگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
سرینگر30 ستمبر (کے ایم ایس ) پریس کونسل آف انڈیانے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسز کی طرف سے صحافیوں کوبلا جواز طورپر ہراساں کئے جانے کے خلاف تحقیقات کیلئے ایک تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پریس کونسل آف انڈیا نے کہاہے کہ جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کے مطالبے پر …
تفصیل۔۔۔بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
سرینگر30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ایمپلائز موومنٹ نے مقبوضہ علاقے میں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پرشدید تشویش ظاہر کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمپلائیز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم میں تیزی لاتے ہوئے محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی پرتشدد کارروائی
سرینگر30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے سرینگر اور دیگر علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی پرتشدد کارروائی شروع کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے سرینگر کے علاقوں عیدگاہ ، نور بارغ اور جمالٹہ میںآج صبح تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی جس سے مقامی لوگوںکو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ فوجیوںنے نہال پور پٹن، …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس2017سے سنسر کیے جا رہے ہیں، رپورٹ
واشنگٹن 29ستمبر(کے ایم ایس) امریکہ میں قائم غیر منافع بخش ادارے ”اسٹینڈ ود کشمیر“ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر اور بیرون ممالک مقیم کشمیریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس2017سے سنسر کیے جا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”اسٹینڈ ود کشمیر“ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ کشمیریوں کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سنسر کرنے میں مذکورہ میڈیا کو …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے، کل جماعتی حریت کانفرنس
بھارتیہ جنتاپارٹی دفعہ370پر سفید جھوٹ بول رہی ہے، پروفیسر سوز سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں بے گناہ لولوگوں کے قتل میں حالیہ تیزی،نوجوانوں اوربزرگ شہریوں پر تشدد، خواتین کے ساتھ دست درازی اور املاک کی لوٹ مار کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی خون آلود مٹی کشمیریوں پر بھارتی جبر و استبداد کی گواہی دے رہی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے قتل و غارت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں حالیہ تیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کی خون آلود مٹی آزادی پسند کشمیریوں پر بھارتی جبر و استبداد کی گواہی دے رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔