سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے ضلع پلوامہ کے قصبے ترال میں ایک گھر کے افراد کی مارپیٹ اور ایک خاتون کو زخمی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد احسن اونتو نے سرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
امیت کمار بھارتی تحقیقاتی ادارے کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے سینئرآفیسر امیت کمار کو پانچ سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر بھارت کے تحقیقاتی ادارے این آئی اے کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی نے امیت کمار کی ڈی آئی جی ، این …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:محکمہ اطلاعات کے ملازمین کا احتجاج
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ملازمین نے ڈائریکٹر انفارمیشن راہول پانڈے کے جاری کردہ احکامات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کام کا بائیکاٹ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملازمین نے بتایا کہ ڈائریکٹر نے وادی کشمیر کے 52 اور جموں کے 17 ملازمین کی تنخواہیں بغیر کسی جواز کے …
تفصیل۔۔۔پی جی کی 50 فیصد نشستیں بھارتی ڈاکٹروں کے لئے مختص کرنے کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںگورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے انٹرن ڈاکٹروں نے پوسٹ گریجویشن کی 50 فیصد نشستیں بھارتی ڈاکٹروں کے لئے مختص کرنے کے حالیہ اقدام کے خلاف کا لج کے کیمپس میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر کالج میں جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔ہائی کورٹ نے دو افراد کی کالے قانون کے تحت نظربندی کو کالعدم قرار دیا
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے دو افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس علی محمد ماگرے نے محمد آصف رعنا اور مبارک احمد ڈار کی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے …
تفصیل۔۔۔فسطائی مودی کی ہندوتوا پالیسیاں پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہیں:رپورٹ
اسلام آباد 29 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک فاشسٹ انسان ہیں جو ہندوتوا سرگرمیوں کی وجہ پوری دنیا میں مشہور ہیں اور ان کی انتہا پسندانہ پالیسیاں پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی نازی نظریے پر عمل پیرا انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر …
تفصیل۔۔۔لکھنومیں آٹھ افراد نے ذہنی طورپر معذور خاتون کی اجتماعی عصمت دری کی
لکھنو 29 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو کے علاقے کرشن نگرمیں آٹھ افراد نے ذہنی طورپر معذور ایک خاتون کو یرغمال بنا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جب خاتون نے احتجاج کیا تو انہوں نے اس کے کپڑے پھاڑ دیے اور اسے شدید تشددکا نشانہ بنایا۔ ساوتھ ایشین وائر نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ23 ستمبر کو خاتون کے اہل …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیر میں اپنی شکست تسلیم کر کے کشمیریوں کو حق خودارادیت دے:تحریک وحدت اسلامی
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تحریک وحدت اسلامی جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت کے غیرقانونی قبضے کے خلاف 1947سے جدوجہدکررہے ہیں اور بھارت اپنے تمام تر جبر واستبداد کے باوجود انکے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کی مجلس مشاورت کا اجلاس پارٹی چیئرمین …
تفصیل۔۔۔بی جے پی دفعہ 370 کی منسوخی پر کشمیریوں کو گمراہ کررہی ہے: پروفیسر سوز
سرینگر 29 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق بھارتی وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنماپروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماکشمیرخاص طور پر دفعہ 370 کی منسوخی کے بارے میں جس کے تحت علاقے کو خصوصی حیثیت حاصل تھی،لوگوں کو جھوٹ بول رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر سوز نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے ترال میں گھروں میں توڑ پھوڑ کی اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا: محبوبہ مفتی
سرینگر 29ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گھروں میں توڑ پھوڑ کی اور ایک خاندان کے ا فراد خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں ترال کے علاقے سیر جاگیر میں ایک خاندان نے بتایا …
تفصیل۔۔۔