اگرتلہ12 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تریپورہ میں برسراقتدار بھاریہ جنتاپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) کے دفاتر پر حملہ کے انہیں نذر آتش کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس پانچ بھارتی ریاستوں اترپردیش، پنجاب ، اترا کھنڈ ، منی پور اورگواہ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد بی جے پی کارکنوں نے فتح کے جلوس نکالے ۔ انہوںنے سی پی آئی ایم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 مارچ, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر: 96 زیر حراست افراد کو بھارت منتقل کر دیاگیا
جموں، 12 مارچ (کے ایم ایس) نریندر مودی کی قیادت میں فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربند 96 کشمیریوں کو بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا ہے۔ نظربندوں کو جموں کی کوٹ بھلوال جیل او دیگر جیلوں سے نئی دہلی، ہریانہ اور اتر پردیش کی مختلف جیلوں میں منتقل کیا گیا جبکہ مزید نظر بندوں کی منتقلی …
تفصیل۔۔۔کشمیری صحافی فہد شاہ پر دوسری بار کالا قانون ”یو اے پی اے ‘ ‘ لاگو
سرینگر12 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ممتاز صحافی فہد شاہ پر دوسری مرتبہ غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق کالے قانون ”یو اے پی اے “ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فہد شاہ کے وکیل عمیر رونگا نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ان کے موکل اور نیوز پورٹل ’دی کشمیر والا ‘کے ایڈیٹر انچیف کو 11 مارچ کو ان کے خلاف …
تفصیل۔۔۔ممتا بنر جی نے بی جے پی کی جیت کو ”مشینری مینڈیٹ“ قرار دیا
کولکتہ12 مارچ (کے ایم ایس) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کہ چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل ملک کے موڈ کا اشارہ ہے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دن میں خواب دیکھنا بند کرے۔ ممتا بنرجی نے کولکتہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔امریکی قانون ساز بھارت میں مسلمان خواتین کے ساتھ ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھائیں ، کانگریس کی بریفنگ
واشنگٹن، ڈی سی، 12 مارچ (کے ایم ایس)امریکی کانگریس کی ایک بریفنگ میں اراکین کانگریس پر زور دیا گیا کہ وہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے بھارتی مسلمان خواتین کو مذہبی لباس ترک کرنے پر مجبور کیے جانے کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں۔ نسلی انصاف شہری حقوق کی کارکن لنڈ ا سارسور Linda Sarsour نے بریفک کے دوران کہا کہ خواتین کو یہ اختیار دیا جانا چاہیے کہ وہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے
سرینگر12 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران پلوامہ ،گاندر بل اور کپواڑہ اضلاع میں مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ فوجیوں نے دو نوجوان کو ضلع پلوامہ کے علاقے چیو ہ کلاں ، ایک نوجوان کو ضلع گاندر بل کے علاقے نونار جبکہ ایک اور کو ضلع کپواڑہ کے علاقے …
تفصیل۔۔۔