جموں02مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں یوکرین میں پھنسے کشمیری طالب علموں کے والدین نے آج جموں پریس کلب کے باہر جمع ہو کر اپنے بچوں کی فوری اور محفوظ واپسی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں شامل کشمیری طلباء کے والدین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری طلباء کی جلد اور محفوظ واپسی …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
حریت رہنماوں کا آزاد جموں و کشمیر کے سابق چیف جسٹس کے انتقال پراظہار تعزیت
اسلام آباد 02 مارچ (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اور حریت آزادکشمیر کے رہنماوں نے آزاد جموں و کشمیر کے سابق چیف جسٹس جسٹس (ر) عبدالمجید ملک کے میرپور آزادکشمیر میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں ہندوتواقوتیں ووٹ حاصل کرنے کے لیے مسلم دشمن جذبات بھڑکا رہی ہیں
اسلام آباد 02 مارچ (کے ایم ایس) مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت نئی بلندیوں کو چھورہی ہے اور انتہا پسند راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) سے متاثرہ ہندوتوا قوتیں بھارت سے مسلمانوں کا صفایا کرنا چاہتی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں پر بلا اشتعال حملے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں نام نہاددیہی دفاعی کمیٹیوں کو بحال اور مضبوط کرنے کا اعلان
نئی دہلی 02 مارچ (کے ایک ایس) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی حمایت یافتہ ظالم ملیشیا نام نہاد ویلیج ڈیفنس کمیٹیوں (VDCs) یا دیہی دفاعی کمیٹیوںکو بحال اور مضبوط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو اعلان کیا کہ تمام وی …
تفصیل۔۔۔بھارت کو مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کرنے والوں کو سزا دینی چاہیے: ڈاکٹر اسٹینٹن
واشنگٹن02 مارچ (کے ایم ایس)دنیا کے صف اول کے نسل کشی کے ماہر ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے کہا ہے کہ نسل کشی کنونشن کے تحت بھارتی حکومت کا فرض ہے کہ وہ ان لوگوں کو فوری سزا دے جنہوں نے دسمبر 2021میں ہریدواردھرم سنسدمیں مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے واقعات پر بات کرنے کے لیے …
تفصیل۔۔۔آگرہ میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پاکستان زندہ باد کے نعرے
آگرہ02مارچ (کے ایم ایس)آگرہ میںمغل شہنشاہ شاہجہاں کے367ویں تین روزہ عرس کے تیسرے روز اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک شخص نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شاہجہاں کے عرس کے موقع پر منگل کو تاج محل کے احاطے میں ایک شخص نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تووہاں افراتفری مچ گئی اور موقع پر موجود ہجوم نے مذکورہ شخص کو پکڑ …
تفصیل۔۔۔حجاب کے حوالے سے کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کرنے والی طالبات کو امتحان دینے کی اجازت نہیں دی گئی
بنگلورو02مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں کلاس روم میں حجاب پہننے کا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور جن طالبات نے حجاب کے حوالے سے کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کیاتھا انہیں پریکٹکل امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گورنمنٹ پی یو کالج فار گرلز کی سائنس کی تین طالبات پیر کو ہونے والے پریکٹیکل امتحان میں شریک نہیںہو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پیراملٹری اہلکار نے سرینگر میں خودکشی کرلی
سرینگر 02مارچ (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکارنے سرینگر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ سی آر پی ایف کے کانسٹیبل آنند لال نے سرینگرکے علاقے صنعت نگر میں قائم کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔اس …
تفصیل۔۔۔صدر آزادکشمیرنے دبئی ایکسپو میں کشمیر پویلین کا افتتاح کردیا
دبئی یکم مارچ (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آج دبئی میں ایکسپو-22 2021 میں کشمیر پویلین کا افتتاح کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے امید ظاہر کی کہ دبئی ایکسپو میں کشمیر پویلین کا قیام کشمیر کی تاریخ اور ثقافت کو اجاگر کرنے میں معاون ثابت ہو گا، اس …
تفصیل۔۔۔برطانوی مورخ کا تنازعہ کشمیر کوبین الاقوامی ثالثی کے ذرےعے حل کرنے پر زور
اسلام آباد یکم مارچ (کے ایم ایس) ممتاز برطانوی مو¿رخ، مصنفہ، اسکالر اور سوانح نگار وکٹوریہ شوفیلڈ نے تنازعہ کشمیر کوبین الاقوامی ثالثی کے ذرےعے حل کرنے پر زوردیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جنوبی ایشیا اور تنازعہ کشمیر میں خصوصی دلچسپی رکھنے والی برطانوی مو¿رخ نے اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں پیر کو کشمیر کے موضوع پر ایک سیشن سے …
تفصیل۔۔۔