تازہ ترین

Daily Archives: 2 اپریل, 2022

مودی حکومت حریت رہنماﺅں ، کارکنوں کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رپورٹ

مودی حکومت حریت رہنماﺅں ، کارکنوں کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رپورٹ

اسلام آباد 02 اپریل (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت حریت رہنماوں اور کارکنوں کو جھوٹے الزامات میں بار بار گرفتار کرکے انہیں مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی پولیس اور فوجیوں نے گزشتہ چند دنوں کے دوران مقبوضہ جموںوکشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: نیشنل کانفرنس کا انتظامیہ کی طرف سے ملازمین کی برطرفی پر اظہار تشویش

سرینگر: نیشنل کانفرنس کا انتظامیہ کی طرف سے ملازمین کی برطرفی پر اظہار تشویش

سرینگر02 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے سرکاری ملازمین کی مسلسل جبری برطرفی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کو بے اختیار اور محتاج بنانے کی مذموم سازش قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنماﺅں جسٹس (ر) حسنین مسعودی اور محمد اکبر لون نے اپنے ایک …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش: پولیس سے پریشان خاتون کی بی جے پی دفتر کے سامنے خود سوزی کی کوشش

اترپردیش: پولیس سے پریشان خاتون کی بی جے پی دفتر کے سامنے خود سوزی کی کوشش

لکھنو02 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپریش کے دارلحکومت لکھنو میں پولیس کے ہاتھوں پریشان ایک خاتون نے ریاستی اسمبلی اور بی جے پی دفتر کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی ۔ خاتون نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دفتر کے آگے خود کو نذر آتش کرنے کا ادارہ کیا تو موقع پر موجودپولیس اہلکاروں نے ایسا کرنے سے روک دیا۔ لکھنو کے علاقے رانی کھیڑا کی …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: ہندو انتہا پسندوں کا حلال گوشت فروخت کرنے والے مسلمان دکاندار پر حملہ

کرناٹک: ہندو انتہا پسندوں کا حلال گوشت فروخت کرنے والے مسلمان دکاندار پر حملہ

بنگلورو02 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسند تنظیم ’بجرنگ دل“ کے جنونیوں نے حلال گوشت فروخت کرنے کی پاداش میں ایک مسلمان دکاندار پر حملہ کیا اور اسے سخت تشدد کانشانہ بنایا۔ ہند انتہا پسندوں نے شیوا موگا کے علاقے میں مسلمان تاجر توصیف کو مارا پیٹا ۔شیوا موگا کے ایس پی نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: ہائیکورٹ نے تین افراد پر لاگو کالا قانون”پی ایس اے“کالعدم قرار دیدیا

سرینگر: ہائیکورٹ نے تین افراد پر لاگو کالا قانون”پی ایس اے“کالعدم قرار دیدیا

سرینگر 02 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کے تحت تین افراد کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی ہے۔ عدالت نے ریاض احمد بٹ، عاقب اشرف میر اور مشتاق احمد گنائی کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کی ہدایت کی۔ریاض احمد بٹ کو 17 اکتوبر …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلم تشخص کو مٹانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہاہے، غلام احمد گلزار

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلم تشخص کو مٹانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہاہے، غلام احمد گلزار

سرینگر02 اپریل(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے کے مسلم تشخص کو مٹانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوگا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق غلام احمد گلزار نے سنٹرل جیل سرینگر سے اپنے ایک پیغام …

تفصیل۔۔۔