تازہ ترین

Daily Archives: 9 اپریل, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

سرینگر09 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سنبل کے رہائشیوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کی طرف سے کھیتوں کو سیراب کرنے کے لیے آبپاشی کی اسکیموں کو شروع کرنے میں ناکامی کے خلاف کیا گیا۔ احتجاج کرنے والے مکینوں کا کہنا تھا کہ …

تفصیل۔۔۔

پولیس سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے ہندو توا گروپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پولیس سے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے ہندو توا گروپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی 09 اپریل (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی تنظیم آل انڈیا لائرز ایسوسی ایشن فار جسٹس(اے آئی ایل اے جی) نے کرناٹک میں ڈائریکٹر جنرل پولیس اور انسپکٹر جنرل پولیس سے کہا ہے کہ وہ ریاست میں مسلمانوں کے سماجی و اقتصادی بائیکاٹ کا مطالبہ کرنے والے ہندوتوا گروپوں اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے سینئر پولیس …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کے ماہرین انسانی حقوق کا دلت بھارتی صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے ماہرین انسانی حقوق کا دلت بھارتی صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر اظہار تشویش

نیویارک 09 اپریل (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے حقوق کے ماہرین کے ایک گروپ نے بھارتی حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں دلت صحافی مینا کوتوال کو ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیوں اور پولیس کی طرف سے اس کا نوٹس لینے میں ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں برائے انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے دیگر ماہرین نے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی حکومت مجھ سے ، میرے الفاط سے خرفزدہ ہے، رعنا ایوب

بھارتی حکومت مجھ سے ، میرے الفاط سے خرفزدہ ہے، رعنا ایوب

پیروگیا (اٹلی) 09 اپریل (کے ایم ایس) ایوارڈ یافتہ بھارتی صحافی رعنا ایوب نے کہا ہے کہ انہیں اس حقیقت پر فخر ہے کہ بھارتی حکومت ان سے اور ان کے الفاظ سے خوفزدہ ہے کیونکہ کہیں نہ کہیں یہ الفاظ اس پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ رعنا ایوب نے اٹلی کے شہر پیروگیا میں انٹرنیشنل جرنلزم فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس حقیقت پر فخر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک اورکشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں کی کاروائی، دو کشمیری نوجوان شہید

  سرینگر09 اپریل(کے ایم ایس)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج ضلع اسلام آباد میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان نثار احمدڈار کوضلع اسلام آباد کے علاقے سریگفوارہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ قبل ازیں علاقے میں ایک حملے میں دو بھارتی فوجی روہت شرما …

تفصیل۔۔۔