اسلام آباد 19اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی مساجد، درگاہوں، امام بارگاہوں اوردیگر مقدس مقامات پر بھارت کے قومی ترانے پڑھے جانے اور کشمیری طلبا، علمائے کرام اور صحافیوں پر ظلم و تشدد اورمودی کے زیر قیادت بھارت میں آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے مسلمانوں کے قتل عام کی مہم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 اپریل, 2022
مہاراشٹر:ہندوتوا غنڈو ں کے مسلمانوں پر حملے کے بعد اچل پور شہر میں کرفیو نافذ
امراوتی، مہاراشٹر 19اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع امراوتی کے شہراچل پور میں مساجد اور دیگر مذہبی مقامات پر لگائے گئے ہندوتوا کے زعفرانی جھنڈوں کو ہٹانے کے خلاف انتہا پسندوں کے مسلمانوں پر حملوں کے بعد کرفیو نافذ کر دیاگیا ہے ۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ششی کانت ساتو نے میڈیا کو بتایا ہے کہ واقعے کے بعد 22افراد کوگرفتار کیاگیاہے جن میں متعدد مسلمان بھی …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش :نریندر مودی اور امت شاہ کی نقل اتارنے والامسلمان شہری گرفتار
نئی دلی 19اپریل (کے ایم ایس) نریندر مودی کے بھارت میں کسی لیڈر کی نقل اتارنا بھی گناہ ہو گیا ہے اور اس کی تازہ مثال ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں دیکھنے آئی ہے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی نقل اتارنے والے ایک مسلمان شہری عادل علی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ عادل اپنے دوستوں کے درمیان نریندر مودی …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ: نکسل باغیوں کے حملے میں 4بھارتی پولیس اہلکار زخمی
بیجار پور 19اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک پولیس کیمپ پر نکسل باغیوں کی فائرنگ سے چار بھارتی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ نکسلیوں کے ایک گروپ نے بیجاپور ضلع میں کٹرو پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع جیگور پولیس کیمپ پر فائرنگ کی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس(بستر رینج)سندرراج پی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد نکسل باغی فرار …
تفصیل۔۔۔سرینگر ائیر پورٹ پر بم کی افواہ کی وجہ سے تمام پروازیں معطل
سرینگر19اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بم کی موجودگی کی ایک جھوٹی افواہ کی وجہ سے سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرتمام پروازوں کو معطل کردیا گیا ۔ پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ٹیلی فون کے ذریعے ایک پرواز میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی ،جس کی وجہ سے مذکورہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر:حادثے میں بھارتی سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ، متعد د زخمی
سرینگر19اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر شہر میں ایک حادثے میں بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ سرینگر کے علاقے آئی کیو مال کے قریب ایک فوجی گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصاوم کی وجہ سے پیش آیا ۔ حادثے میں بھارتی فوج کے 12پیراملٹری اہلکار اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کی شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی
سرینگر19اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی بڑی کارروائی شروع کی۔ فوجیوں نے ضلع کے علاقے ہر پورہ بٹہ گنڈ میں ایک پیرا ملٹری گارڈ پر حملے کے بعد علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ۔ ایک سینئر پولیس افسر نے صحافیوں سے گفتگو میں دعویٰ کیا …
تفصیل۔۔۔عوامی مجلس عمل کی طرف سے میرواعظ مولانا محمد یوسف شاہ کوشاندار خراج عقیدت
سرینگر19اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے ممتاز دینی و سیاسی رہنما مہاجر ملت، مفسرقرآن میرواعظ مولانا محمد یوسف شاہ کے 55ویں یوم وصال پرانہیں کشمیری قوم کیلئے تاریخ ساز، بے لوث اور بے مثال خدمات پر ان کی شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ااور ان کے مشن کی آبیاری کا اپنا عہد دہرایا ہے۔ عوامی …
تفصیل۔۔۔جموں:احتجاج کرنے والے کارکنوں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد ،متعدد گرفتار
جموں19اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع جموں میں احتجاج کرنے والے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے محکمے کے کارکنوں کو وحشیانہ تعدد کا نشانہ بنایااور درجنوں کو درجنوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں میں بی سی روڈ کے قریب پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے نتیجے میں محکمے کے متعدد کارکن زخمی ہوگئے …
تفصیل۔۔۔