تازہ ترین

Daily Archives: 21 اپریل, 2022

ہندو انتہا پسند تنظیم شری رام سینا کاکرناٹک حکومت کو 9مئی سے پہلے مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم

نئی دلی 21اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیم شری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک نے کرناٹک حکومت کو 9 مئی تک ریاست بھر کی مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرمود متالک نے خبردار کیا ہے کہ اگرمساجد سے لائوڈ اسپیکر 9مئی تک نہ ہٹائے گئے تو ہندوتواکارکن مختلف مندروں اور مٹھوں سے ہندو ئوں کے مذہبی بھجن …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں مودی کے دورے کے موقع پر اتوار کو مکمل ہڑتال کی جائیگی

مقبوضہ کشمیر میں مودی کے دورے کے موقع پر اتوار کو مکمل ہڑتال کی جائیگی

سرینگر 21اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں اتوار کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کی جائیگی ، جس کا مقصد جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے تاکہ بھارتی وزیر اعظم کو واضح طورپر …

تفصیل۔۔۔

اذان کے وقت ہندومذہبی بھجن کی اجازت نہ دینے پر کمشنرپولیس ناسک کا تبادلہ

اذان کے وقت ہندومذہبی بھجن کی اجازت نہ دینے پر کمشنرپولیس ناسک کا تبادلہ

ممبئی 21اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں لائوڈاسپیکرپراذان کے وقت کسی کو بھی لائوڈاسپیکر سے ہنومان چالیسہ یا بھجن بجانے کی اجازت نہ دینے کا حکم جاری کرنے پر کمشنر پولیس ناسک کا تبادلہ کردیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں لائوڈاسپیکرپراذان دینے پر جاری تنازعہ کے درمیان گزشتہ دنوں ناسک کے پولیس کمشنر دیپک پانڈے نے حکم جاری کیا تھا کہ اذان کے وقت کسی کو بھی لائوڈاسپیکر سے …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں بی جے پی کارکن قتل

لندن 21اپریل (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں حکمران بی جے پی کے ایک کارکن جیتو چودھری کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈی سی پی ایسٹ پرینکا کشیپ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بی جے پی کے کارکن کو شہر کے علاقے میور وہار فیز 3 میں قتل کیا گیا۔انہوں نے مزید کہاکہ جائے وقوعہ سے …

تفصیل۔۔۔

ہندو انتہا پسند تنظیم شری رام سینا کاکرناٹک حکومت کو 9مئی سے پہلے مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم

  نئی دلی 21اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیم شری رام سینا کے سربراہ پرمود متالک نے کرناٹک حکومت کو 9 مئی تک ریاست بھر کی مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرمود متالک نے خبردار کیا ہے کہ اگرمساجد سے لائوڈ اسپیکر 9مئی تک نہ ہٹائے گئے تو ہندوتواکارکن مختلف مندروں اور مٹھوں سے ہندو ئوں کے مذہبی …

تفصیل۔۔۔

کشمیری 24اپریل کو مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر مکمل ہڑتال کریں گے

اسلام آباد 21اپریل (کے ایم ایس) کشمیری عوام 24اپریل بروز اتوارکو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کریں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام مودی کے دورے کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کر کے یہ پیغام دیں گے کہ وہ اپنے مادروطن پر بھارت …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں بلڈوزر کے ذریعے آئینی اقدام کو تباہ کیاجارہاہے،راہل گاندھی

نئی دلی22اپریل(کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے دارلحکومت نئی دلی کے علاقے جہانگیر پوری میں مسلمانوں کی دکانیں اور مکانات مسمار کئے جانے پر مودی کی سربراہی میں بی جے پی حکومت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بھارت کی آئینی اقدار کا انہدام ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں نئی دلی اور مدھیہ پردیش کے تشدد زدہ …

تفصیل۔۔۔

بارہمولہ:فوجی کارروائی کے دوران تین بھارتی فوجی ، ایک شہری زخمی

سرینگر 21اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک جھڑپ میں تین بھارتی فوجی اور ایک شہری زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جھڑپ اس وقت شروع ہو ئی جب بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز ، پیراملٹری فورس اور اسپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے پارسوانی میں سحری کے وقت تلاشی اور محاصرے کی کارروائی …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کے دور میں اتر پردیش جرائم پردیش بن گیا ہے: اکھلیش یادو

لکھنو 21اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ملک میں بی جے پی کی حکومت میں جرائم کا گراف تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکھلیش یادو نے ایک بیان میں کہا کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا جرائم کے خلاف زیر و ٹالیرنس کا دعویٰ ایک بڑے زیرو میں تبدیل ہو گیا ہے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: نریندر مودی کے دورے سے قبل 5کشمیری نوجوان گرفتار

جموں 21اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورہ سے قبل ضلع کٹھوعہ سے پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے خفیہ ایجنسیوں کے ہمراہ ضلع کٹھوعہ کے علاقے مرہین میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار …

تفصیل۔۔۔