تازہ ترین

Daily Archives: 24 اپریل, 2022

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع

جموں24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی کے مقام سے 12کلو میٹر دور ایک دھماکا ہواہے۔ دھماکہ ضلع جموں کے علاقے للیانہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی کے مقام سے 12کلو میٹر دور ایک میدان میں ہوا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔تاہم پولیس نے …

تفصیل۔۔۔

سیاسی وسماجی تنظیموں کامقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

سیاسی وسماجی تنظیموں کامقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

جموں 24اپریل (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر سے پہلے جموں میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس سمیت بھارت نواز سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں پر مشتمل اتحاد نے علاقے کی ریاستی حیثیت اور جمہورت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیاہے۔ ” آل پارٹیز یونائیٹڈ مورچہ ”(اے پی یو ایم)نے جس میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ (، یونائیٹڈ پیس الائنس اور انٹرنیشنلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارتی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف بطوراحتجاج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم کو یہ واضح پیغام دینے کے لیے دی گئی ہے کہ کشمیری اپنے وطن پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور وہ اپنی …

تفصیل۔۔۔