نئی دلی 29اپریل (کے ایم ایس) ڈیجیٹل رائٹس ایڈوکیسی گروپ ایکسیس نائو کی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت 2021میںبھی مسلسل چوتھے سال انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے والے ممالک میں سرفہرست رہا ہے ۔ یہ انکشاف ” ڈیجیٹل آمریت کی واپسی: 2021میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی ”کے عنوان سے جاری رپورٹ میں کیاگیا ہے ۔گزشتہ سال ایکسیس نائو اور#KeepItOnاتحاد نے 34ممالک میں 182مرتبہ انٹرنیٹ سروس معطل کئے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 29 اپریل, 2022
بڑے پیمانے پر مسلم مخالف بیان بازی خطرناک اور مذموم ہے، بھارتی نژاد امریکی مصنفہ
ممبئی 29اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں بڑے پیمانے پر مسلم مخالف بیان بازی اور ہرزہ سرائی پر شدید تشویش ظاہرکرتے ہوئے ہندوستانی نژادامریکی سپر ماڈل اور مصنفہ پدما لکشمی نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کے ماننے والوں کوپرامن طور پر رہنا چاہیے کیونکہ ہندوستان یا کہیں اور ہندو مت کو کوئی خطرہ نہیں۔ پدما لکشمی نے متعدد ٹویٹس میں کہا کہ ہندوستان میں وسیع پیمانے پر "مسلم مخالف” …
تفصیل۔۔۔جامع مسجد میں شب قدر کی عبادات اور جمعتہ الوداع کی نماز پر پابندی ناقابل قبول ہے، گپکار اتحاد
سرینگر29اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن نے قابض انتظامیہ کی طرف سے تاریخی جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں کو شب قدر کی عبادات اور جمعتہ الوداع کی نماز ادا کرنے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔جامعہ مسجد سرینگر میںجمعتہ الوداع کی ادائیگی پر پابندی کی مذمت
سرینگر29اپریل (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جامع مسجد سرینگر میں باجماعت نمازوں خصوصا جمعتہ الوداع کی ادائیگی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی حکومت اپنے اقدامات کے ذریعے ثابت کر رہی ہے کہ مقبوضہ علاقے میں امن حقیقت سے کوسوں دور ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے سرینگر میں صحافیوں سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ کی طرف سے ایک کشمیری کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم
سرینگر29اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک کشمیری کی غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیدی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ناربل بڈگام کے رہائشی جاوید احمد میر کو پولیس نے گزشتہ سال اکتوبر میں مبینہ طورپر پتھرائوکرنے کے الزام میں گرفتار کیاتھا جس کے بعد اس پر کالا قانون پی ایس اے …
تفصیل۔۔۔