سرینگر04 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میںایک کشمیری پنڈت کارکن موہت بھان نے جو 1990میں وادی کشمیر چھوڑ کر 2018میں واپس آیا تھا، کہا ہے کہ انہیں اپنے تحفظ کے لیے کسی سیکورٹی یا سابق فوجیوں کی ضرورت نہیں کیونکہ بنیادی طور پر اس اقدام کا مقصد مقبوضہ جموں وکشمیر میںآبادی کا تناسب تبدیل کرناہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پنڈت کارکن موہت …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
بھارتی فوج نے ریاست اروناچل پردیش میں دو شہریوں کوزخمی کر دیا
ڈبرو گڑھ4اپریل (کے ایم ایس) کالے قانون” آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ” کے تحت کسی بھی جوابدہی سے مستثنیٰ بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں وکشمیرکے بعد جہاں اس قانون کا بے رحمانہ استعمال روز کا معمول ہے، اب بھارت کی ریاست اروناچل پردیش کے ضلع تراپ میںدوعام شہریوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 28سالہ نوکفیا وانگڈن اور23سالہ راموانگ …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا دہشت گردوں نے راجستھان میں مسلمانوں کے گھروں کو نذرآتش کردیا
جے پور 04اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوتوا دہشت گردوں نے مسلمانوں کے گھروں اور سامان کو نذرآتش کردیا ہے۔ ریاست کے شہرکرولی میں انتہاپسندہندو گروپوں کی طرف سے ایک مسلمان علاقے میںہندو ئوں کے نئے سال کے جشن کے نام پر بائیک ریلی نکالنے اور اشتعال انگیز نعرے لگانے کے بعد مسلم کش تشدد پھوٹ پڑا۔ جلوس کے دوران مسلمانوں کے خلاف تشدد بھڑکانے والے ہندوتوا گانے …
تفصیل۔۔۔نئی دہلی میں انتہا پسند ہندوئوں نے صحافیوں خاص طور پر مسلمان صحافیوں کو زدوکوب کیا
نئی دہلی 04 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہندوئوں کے ایک اجتماع ”مہاپنچایت” کی کوریج کے دوران ہندوتوا کے ایک ہجوم نے متعدد صحافیوں خاص طور پر مسلمان صحافیوںپر حملہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی میں مقیم صحافی میر فیصل نے بتایا کہ تقریب کی کوریج کے دوران ان پر اوران کے دیگر ساتھیوں پر حملہ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ انتہا پسند ہندوئوں نے ہمیں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
سرینگر03 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو غیر مقامی افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر پٹھانکورٹ کے رہائشی افراد پر ضلع کے علاقے لتر میں فائرنگ کی گئی ۔ انہیں فوری طور پر ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا جہاں سے سریندر نام کے ایک زخمی …
تفصیل۔۔۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بی جے پی کے خلاف احتجاجی مارچ
علی گڑھ بھارت03 اپریل (کے ایم ایس)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے بھارت میں نفرت کو فروغ دینے اور مسلمانوںکو نشانہ بنانے کیلئے بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف کیمپس میں احجاجی مارچ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق طلبہ نے یونیورسٹی ڈک پوائنٹ سے باب سید تک ریلی نکالی اور جامعہ کی انتظامیہ کو صدر بھارت کے نام ایک یادداشت دی۔ اس موقعہ پر یونیورٹی کی …
تفصیل۔۔۔جعلی مقابلے میں 3 کشمیریوں کے قتل پر بھارتی فوج کے کیپٹن کو کورٹ مارشل کا سامنا
سرینگر03 اپریل (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے دباو پر بھارتی فوج کے حکام کی طرف سے قائم کی گئی ایک کورٹ آف انکوائری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوجی اہلکار تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنے میں ملوث تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امتیاز احمد، ابرار احمد اور محمد ابرار کو ضلع شوپیاں کے علاقے امشی …
تفصیل۔۔۔ہندو حلا ل چیزیں استعمال نہ کریں، سنگھ پری وار
بنگلورو03 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور مندوں کے اطراف اور ہندو میلوںمیں مسلمانوں کو کاروبار سے روکنے کے بعد اب حلال چیزروں کا تنازعہ پیدا کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آر ایس ایس سے وابستہ ہندو جن جاگرتی سمیتی نے ہندوﺅں سے اپیل کر رکھی تھی کہ وہ سال نو تہوار ”اگادی“ کے موقع پر حلا ل گوشت نہ خردیں۔ اگادی …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے:رپورٹ
اسلام آباد03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میںمودی کی فسطائی حکومت کے دور میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو ڈرانے اوردھمکانے کا سلسلہ جاری ہے اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کو ہراساں اور گرفتار کرنا بھارت میں ایک معمول بن چکاہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی حقوق کے کارکنوں پر مسلسل ظلم و ستم نے بھارت میں انسانی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے بانڈی پورہ سے پانچ نوجوان گرفتار کر لئے
سرینگر03 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بانڈی پورہ میں پانچ بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کی شناخت عرفان احمد بٹ، سجاد احمد میر، شارق احمد میر،عرفان احمد جان اور عرفان عزیز بٹ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں اشٹینگو اور حاجن سے گرفتار …
تفصیل۔۔۔