سرینگر03 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے پانچ کشمیری سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ آمرانہ اقدام کشمیریوں کو معاشی طور پر کمزورکرنے اور انہیں روزی روٹی …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
اسمبلی انتخابات سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت اور دفعہ 370کی بحالی کا مطالبہ
جموں03 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں” مشن سٹیٹ ہڈ” کے صدر سنیل ڈمپل نے اسمبلی انتخابات سے قبل علاقے کی ریاستی حیثیت اور دفعہ 370کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سنیل ڈمپل نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشن سٹیٹ ہڈ عام آدمی پارٹی سمیت کسی بھی پارٹی کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔قابض حکام مقبوضہ جموں وکشمیرکو معاشی طورپر کمزورکرنے پر تلے ہوئے ہیں: محبوبہ مفتی
سرینگر03 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ قابض حکام علاقے کو معاشی طور پر کمزور کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے یہ بات کشمیر ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن (کے ڈی اے)کے عہدیداروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے سرینگر میں ان سے ملاقات …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد میں ایک نوجوان گرفتارکرلیا
سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیرکے ضلع اسلام آبادمیں ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ نوجوان کو ضلع میں بجبہاڑہ کے علاقے حسن پورہ میں ایک ناکے پر گرفتارکیاگیا۔ گرفتارنوجوان کی شناخت آصف بشیر گنائی ساکن حسن پورہ کے طور پر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کا کالا قانون منسوخ کیا جائے:پروفیسر سوز
سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سینئر رہنما پروفیسر سیف الدین سوز نے علاقے میں نافذ کالے قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ (AFSPA) کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیاہے جس کے تحت بھارتی فوج کو خصوصی اختیارات حاصل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر سیف الدین سوز نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جموں میں 25روہنگیا مسلمانوں کی گرفتاری کی مذمت
جموں02اپریل(کے ایم ایس) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں 25روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو گرفتارکرنے کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو انسانی حقوق کی ذمہ داریوں سے بھارت کی غفلت اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا:مفتی ناصر الاسلا م
سرینگر 02اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مفتی اعظم ، مفتی ناصرالاسلام نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے اور علاقے میں کل پہلا روزہ ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم ، مفتی ناصر الاسلام نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ علاقے کے مختلف مقامات سے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموںوکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرکاری ملازمین کی برطرفی کی شدید مذمت سری نگر02 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔بھارت:غازی آباد میں گوشت بیچنے والوں کو دکانیں بند رکھنے کا حکم
لکھنو02اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد کی میونسپل کارپوریشن نے ہر سال منائے جانے والے ہندو تہوار نوراتری کے دوران گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق 2اپریل سے 10اپریل تک ہوگا۔حکمنامے میں کہاگیا ہے کہ غازی آباد میونسپل کارپوریشن کے میئر نے اس مدت کے …
تفصیل۔۔۔یوپی کی جیل میں بند کشمیری طلباء کورہائی کے لیے زر ضمانت جمع کرانے میں مشکلات کا سامنا
سرینگر02 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کی الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے والے کشمیری طالب علم ارشد یوسف کے اہلخانہ کو زرضمانت جمع کرانے اور آئندہ کی عدالتی سماعتوں میں پیش ہونے کے لئے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 21سالہ نوجوان ارشد یوسف کو عنایت الطاف شیخ اور شوکت احمد گنائی کے ساتھ اس وقت گرفتار کیا گیا تھاجب انہوں نے گزشتہ …
تفصیل۔۔۔