سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کے کم از کم سات اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع میں زینہ پورہ کے علاقے صوفی پورہ میں سی آر …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
میر واعظ کی غیر قانونی نظر بندی پراظہار تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ
سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی گزشتہ تین سال سے مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قابض حکام سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آج انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے سرکردہ اراکین اور اعلی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:سی آر پی ایف اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں چھڑک کر بندوق چھیننے کی کوشش
سرینگر26 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نامعلوم افراد نے ضلع اسلام آباد کے علاقے ریشی بازار میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر اس سے اس کی بندوق چھیننے کی کوشش کی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ حملہ آور اپنی کوشش میں کامیاب نہیں ہوئے اور وہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر26 اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں جمیل میر اور ڈاکٹر معصب نے پلوامہ میں شہید ہونے والے تین کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیریوں کے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عوام کی امنگوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل تک جدوجہدآزادی کوجاری رکھاجائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔ہندوستان کا نیا نعرہ، ہر گھر میں بے روزگاری، گھر گھر بے روزگاری، راہل گاندھی
نئی دلی 26 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے بے روزگاری کے معاملے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ”نئے ہندوستان کا نیا نعرہ، ہر گھر بے روزگاری اور گھر گھرمیں بے روزگاری” ہے۔ راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ 75برس میں مودی جی بھارت کے پہلے وزیر اعظم ہیں جن کے ماسٹر اسٹروک’نے …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام میں بھارت کے خلاف غم و غصہ بڑھ رہا ہے، یوسف تاریگامی
سرینگر26 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسٹ کے سینئر رہنما محمد یوسف تاریگامی نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں خاموشی کو نارملسی نہ سمجھے کیونکہ کشمیری عوام میں بھارت کے خلاف غم و غصے بڑھتا جارہا ہے ۔ سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں نے یوم سیاہ منا کر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیرکو مسترد کر دیا،شہباز شریف
اسلام آباد 26 اپریل (کے ایم ایس) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کا دورہ اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنا مقبوضہ علاقے کی صورتحال کو معمول کے مطابق ظاہر کرنے کی بھارت کی ایک اور مایوس کن کوشش ہے ۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں شہباز …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ : بھارتی فوج نے پٹن سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر26 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ فوجیوں نے بارہمولہ سرینگر ہائی وے پر پٹن کے قریب ڈرائیورنگ کے پیشے سے وابستہ ایک کشمیری نوجوان اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا جو سرینگر جارہے تھے۔پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔
تفصیل۔۔۔مودی کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے ، یوسف نسیم
اسلام آباد 26اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیرشاخ کے رہنماء سید یوسف نسیم نے کشمیریوں کے قاتل نریندر مودی کے مقبوضہ جموںو کشمیر کے دورے کی شدیدمذمت کی ہے۔ سید یوسف نسیم نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مودی کا مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر …
تفصیل۔۔۔بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کو صرف اتحاد و اتفاق کے ذریعے ہی ناکام بنایا جاسکتا ہے ، محمو دساغر
اسلام آباد 26اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیرشاخ کے رہنماء اور جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائمقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے واحد پلیٹ فارم کے ذریعے مل کر کام کرنے کے حریت رہنمائوں کے عزم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریت کی صفوں اتحاد واتفاق جاری جدوجہد آزادی کشمیر کو اس کے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ناگزیر …
تفصیل۔۔۔