نوئیڈا16مئی(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 81سالہ فنکار اور استاد کوسات سال سے زائد عرصے تک ایک کمسن لڑکی کی عصمت دری کرنے پرگرفتارکیاگیاہے۔ ملزم موریس رائیڈر کوجو ایک فنکار اور استاد ہے، ریاست کے علاقے نوئیڈا میں سات سال تک ایک 17سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے ترجمان نے کہاکہ لڑکی اپنے سرپرست کے ساتھ رہتی ہے جو …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 مئی, 2022
بی جے پی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے: عمر عبداللہ
جموں16مئی (کے ایم ایس) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے 5اگست 2019کے غیر قانونی فیصلوں کے حوالے سے مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کے دعوئوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میںترقی، روزگار پیدا کرنے اورگورننس کے حوالے سے زمینی صورتحال اس کے وعدوںکے بالکل برعکس ہے۔ عمر عبداللہ نے پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی …
تفصیل۔۔۔بھارت :جھارکھنڈ میں نکسلیوں نے 10سرکاری گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا
جھارکھنڈ 16مئی(کے ایم ایس)بھارت میں ایک آزاد ریاست کے لیے تحریک چلانے والے نکسلیوں نے ریاست جھارکھنڈ میں سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کے لیے استعمال ہونے والی 10سرکاری گاڑیوں کونذرآتش کردیا۔ نکسل وادیوںکے نام سے معروف باغیوں نے جومائونواز سیاسی نظریات پر مبنی تحریک کے حامی کمیونسٹوں کا ایک گروپ ہے اور زیادہ تر دلتوں اور دیگر نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے لوگوں پر مشتمل ہے، دس گاڑیوں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی لیڈر کے خلاف شکایت درج کرانے پر کرناٹک کی خاتون وکیل پر سرعام تشدد
نئی دہلی16مئی(کے ایم ایس)ہندوتوا قوتوں کی طرف سے بڑھتے ہوئے عدم برداشت سے متاثرہ مودی کا بھارت سماج کے کمزور طبقوں کے لیے اتنا غیر محفوظ ہو گیا ہے کہ خواتین وکلا ء کو بھی نہیں بخشا جاتا اور ملک کے کسی بھی حصے میں انہیںبغیر کسی وجہ کے سڑکوں پر لاتوں، تھپڑوں اور بد تمیزی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایسے ہی ایک تازہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بار ایسوسی ایشن کا شہری کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
سرینگر16مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے گزشتہ روز ضلع شوپیاں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 22سالہ نوجوان شعیب گنائی کے قتل پر گہری تشویش کا اظہاکرتے ہوئے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اس بہیمانہ قتل کی آزادانہ تحقیقات …
تفصیل۔۔۔