نئی دہلی 29 جون (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بھارت میں حق اور انصاف کے لیے انتھک کوشش کرنے والے انسانی حقوق کے محافظوں کو ہراساں اور گرفتار کرنا معمول بن چکا ہے ۔ تنظیم نے حقوق کے کارکن اور معروف صحافی محمدزیبر کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فیکٹ …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جون 2022
صحافیوں کو کچھ لکھنے ، ٹویٹ کرنے پر جیل میں نہیں ڈالا جانا چاہیے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ 29 جون (کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس کے ترجما ن نے بھارت میں آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زیبر کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کی انکی کسی بات یا ٹویٹ کی بنیاد میں جیل میں نہیں ڈالا جانا چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے خطرے کے بغیر آزادانہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزارت دفاع فوج کے لیے 4ہزار سے زائد سنائپر رائفلیں خریدے گی
نئی دہلی 29 جون (کے ایم ایس)بھارتی فوج اپنے اہلکاروں کے لیے چار ہزار سے زائد سنائپر رائفلیں خرید رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے فوج کے لیے 4ہزار 8سو سنائپر رائفلوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیا ہے۔ وزارت دفاع نے کمپنیوں سے چار ہفتوں میں ٹینڈرکا جواب دینے کو کہا ہے۔ رائفلیں 8.6 صلاحیت اور دوربین سے لیس ہونی چاہئیں۔ رائفلوںکیلئے 78 …
تفصیل۔۔۔اترپردیش:پولیس نے دلت شخص کو پیٹ پیٹ کو قتل کر ڈالا
لکھنو29 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آبادمیں پولیس نے ایک 35 سالہ دلت شخص گوتم کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ یہ اندوہناک واقعہ ضلع کے میراپور تھانے کی حدود میں 24جون کی رات پیش آیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متوفی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار گوتم کو گھر سے لے گئے اور قریبی کھیت میں پیٹ پیٹ کر …
تفصیل۔۔۔سرینگر: پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک
سرینگر29 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار حرکت قلب بند ہوجانے کوجہ سے ہلاک ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 33سالہ پویس اہلکار الطاف حسین کو آج(بدھ) صبح سرینگر کے مائسمہ تھانے میں بیہوش ہو کر گرپڑا۔ اہلکارکو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔ متوفی جموں خطے کے ضلع ریاسی کا رہائشی تھا۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : امرناتھ یاترا سے پہلے سخت حفاظتی اقدامات
سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے کل (جمعرات) سے شروع ہونے والی ہندو امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر انتہائی سخت اقدامات کیے ہیںجس سے مقامی لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ یاترا کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے شارپ شوٹرز، ڈرون اور سی سی …
تفصیل۔۔۔بھارت: محمد زبیر کی گرفتاری کیخلاف اپوریشن جماعتوں کا شدید احتجاج
نئی دلی29 جون (کے ایم ایس)نئی دلی پولیس کی طرف سے ”آلٹ نیوز “ کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتاری کے خلاف اپوریشن جماعتوں کے کئی رہنماﺅں کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کانگریس اور کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا ( مارکسسٹ) سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماﺅں نے محمد زبیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 2اور کشمیری نوجوان جعلی مقابلے شہید
سرینگر28جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں2اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیرن میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا ۔مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجیوں نے نوجوانوں …
تفصیل۔۔۔ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی طرف سے تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری کی مذمت
بنگلور28جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس نے کہاہے کہ انسانی حقوق کی علمبرداراور گجرات فسادات کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے کوشاں سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ اور گجرات کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آربی سری کمار کی گرفتاری "انصاف کا گلا گھونٹنے” کے مترادف ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کرناٹک شاخ نے ایک بیان …
تفصیل۔۔۔بہار اسمبلی میں مسلسل تیسرے دن بھی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف اپوزیشن کی زبردست ہنگامہ آرائی
پٹنہ28جون 28جون(کے ایم ایس) آج بھارتی ریاست بہار کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے تیسرے دن مودی حکومت کی فوج میں بھرتیوں کی اسکیم ‘اگنی پتھ’پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے شدید ہنگامہ آرائی کی اور حکومت سے یہ اسکیم منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جیسے ہی ایوان کی کارروائی 11بجے شروع ہوئی تو اپوزیشن نے اگنی پتھ اسکیم کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان …
تفصیل۔۔۔