سرینگر06جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہمولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے پانی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 جون, 2022
اقوام متحدہ اور او آئی سی بی جے پی کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ضروری اقدامات کرے ، فارو ق رحمانی
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے بی جے پی لیڈروں کے نبی کریم ۖ کی شان اقدس میں توہین آمیز اور گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں اس سلسلے میں بھارتی ہندوتوا لیڈروں کے خلاف سعودی عرب، پاکستان ،قطر ، کویت اور دیگر …
تفصیل۔۔۔سکھ فوجی بھارتی فوج چھوڑ کر خالصتان ریفرنڈم میں شامل ہوں، سکھ فارجسٹس
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس) سکھ فار جسٹس نے سکھوں کے قتل عام کے آپریشن بلیو اسٹار کو 38برس مکمل ہونے کے موقع پربھارتی فوج میں موجود سکھوں سے کہاہے کہ وہ فوج میں اپنے فرائض کی ادائیگی اور بھارتی سرحدوںکا دفاع کرنا بند کردیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھ فار جسٹس نے سکھ فوجیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے کے …
تفصیل۔۔۔نبی کریم ۖکی شان میں بھارتی عہدیداران کے گستاخانہ بیانات قابل مذمت ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی 06جون(کے ایم ایس) پاکستان کی مسلح افواج نے نبی کریم ۖکی شان میں بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ عمل واضح طور پر …
تفصیل۔۔۔مودی سرکار دنیا کے تمام مسلمانوں سے باضابطہ معافی مانگے، شیری رحمان
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بی جے پی رہنمائوں کے توہین آمیز بیانات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی رہنمائوں نے مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے، اس سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس کا نوٹس لیں۔ …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقدس ہستیوں کے احترام کی عالمی تحریک کے منافی بھارتی حکومت کے رویوں کا نوٹس لے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بی جے پی رہنمائوں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتم المرسلین نبی رحمت حضرت محمدۖ کی ناموس میں گستاخی کر کے بی جے پی کے رہنمائوں نے خود کو پست ثابت کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مریم اورنگزیب نے ایک …
تفصیل۔۔۔اسلامی ممالک اور اداروں کی طرف سے بی جے پی قیادت کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس) اسلامی ممالک اور اداروں نے بھارت کی حکمران جماعت کی سینئر قیادت کی طرف سے حضرت محمد ۖ خاتم النبیین کی شان میں گستاخانہ بیان کی شدید مذمت اور سخت احتجاج کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سعودی عرب نے اس بیان کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے عقائد اور مذاہب کے احترام پر زور دیا۔قطر نے بھارتی سفیر کو اپنی وزارت خارجہ طلب کیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے،بی جے پی عہدیداروںکے توہین آمیز بیانات کی شدید مذمت کی گئی
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس) اسلام آباد میں بھارت کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور حضرت محمد ۖ خاتم النبیین کے بارے میں بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو سینئر عہدیداروں کی طرف سے انتہائی توہین آمیز بیانات کو دوٹوک الفاظ میں مسترد اور اس کی سخت مذمت کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ بی جے پی …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے یاسین ملک کی رہائی کے لیے بھارت پر دباو ڈالیں: ورلڈ کشمیر ایوئرنیس فورم
واشنگٹن 06جون (کے ایم ایس)ورلڈ کشمیر ایوئرنیس فورم نے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں سے پرزوردیا ہے کہ وہ اپنی خاموشی ترک کریں اور بھارتی حکومت سے انصاف کے بین الاقوامی معیار کوقائم کرنے اور کشمیری حریت رہنما اور چیئرمین جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ محمد یاسین ملک کو رہا کرنے کا مطالبہ کریں۔ ورلڈ کشمیر ایوئرنیس فورم نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ عالمی برادری …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کامصدق عادل کے انتقال پر اظہارتعزیت
اسلام آباد 06جون(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ نے آج اسلام آباد میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سینئر حریت رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز پولیٹیکل فرنٹ کے چیئرمین محمد مصدق عادل کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مصدق عادل آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے سوپورقصبے میںانتقال کرگئے۔ حریت رہنماں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اوریکجہتی کا اظہار …
تفصیل۔۔۔