Daily Archives: 23 جون, 2022

بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سونیا گاندھی کو دوبارہ طلب کرلیا

بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سونیا گاندھی کو دوبارہ طلب کرلیا

نئی دلی 23جون(کے ایم ایس) بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کیلئے دوبارہ طلب کر لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ ماہ بھی ای ڈی نے سونیا گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا تھا تاہم کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے وہ تفتیش میں شامل نہیں ہو سکی تھیں۔ …

تفصیل۔۔۔

ہندوستان ہندو ملک بن بھی جائے ،تو کیا متحد رہ سکتا ہے:اشوک گہلوت

ہندوستان ہندو ملک بن بھی جائے ،تو کیا متحد رہ سکتا ہے:اشوک گہلوت

جے پور 23جون(کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ہندو انتہاپسند تنظیموں بھارتی جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیاہے کہ اگر ہندو ستان ایک ہندو ملک (راشٹر) بن بھی جائے تو کیا متحد رہ سکتا ہے ؟ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اشوک گہلوت نے کہا کہ بی جے پی کے ارکان ملک میں فرقہ وارانہ انتشار پیدا …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ کر رہی ہے: بھوپیش بگھیل

مودی حکومت نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلواڑ کر رہی ہے: بھوپیش بگھیل

رائے پور 23جون(کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ کر رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کانگریس رہنماء راہل گاندھی کے خلاف کارروائی اور متنازعہ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف نئی دلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے …

تفصیل۔۔۔

صدر مملکت کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ترکیہ کی مستقل حمایت کا خیرمقدم

صدر مملکت کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ترکیہ کی مستقل حمایت کا خیرمقدم

اسلام آباد 23جون(کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے تنازعہ جموں و کشمیر پر ترکیہ کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت کا شکریہ ادا کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار ترکیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیر احسان مصطفی یرادکل سے آج اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کے دوران کیا ۔انہوں نے او آئی سی کے رابطہ گروپ برائے جموں وکشمیر میں …

تفصیل۔۔۔

آندھرا پردیش: حکومت نے غریب مسلمان لڑکیوں کی شادی کیلئے مالی مدد کی اسکیم ختم کردی

آندھرا پردیش: حکومت نے غریب مسلمان لڑکیوں کی شادی کیلئے مالی مدد کی اسکیم ختم کردی

حیدرآباد 23 جون (کے ایم ایس) بھارت میں جاری مسلم کشُ اقدامات کے دوران ریاست آندھراپردیش کی حکومت نے غریب مسلمان لڑکیوں کی شادی کیلئے مالی امداد کی اسکیم ختم کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاستی حکومت نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کے تحت دائر عرضداشت کی سماعت کے دوران عدالت کوبتایا کہ مالی مشکلات کی وجہ سے اسکیم ”دلہن ”کوختم کر دیاگیا ہے ۔اقلیتوں …

تفصیل۔۔۔

یاسین ملک کیخلاف مقدمے کی غیر منصفانہ سماعت پربرطانوی اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم بورس جانسن کے نام خط

یاسین ملک کیخلاف مقدمے کی غیر منصفانہ سماعت پربرطانوی اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم بورس جانسن کے نام خط

لندن 23 جون (کے ایم ایس)برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوں کی حالت زار کی نگرانی کیلئے وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک خط لکھا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برطانوی اراکین پارلیمنٹ بشمول طاہر علی، عمران حسین، خالد محمود اور محمد یاسین نے برطانوی وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی سزا کے …

تفصیل۔۔۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے کشمیری مہاجرین کی مستقل آبادکاری کیلئے 3ارب کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے کشمیری مہاجرین کی مستقل آبادکاری کیلئے 3ارب کی منظوری

اسلام آباد 23 جون (کے ایم ایس) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھارت کے غیرقانونی طورپرزیرقبضہ جموں وکشمیر کے مہاجرین کی آزادکشمیر میں مستقل آبادکاری کیلئے 3 ارب روپے سے زائد کی منظوری دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہوا۔ اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیر کے مہاجرین کی آزادکشمیر میں مستقل آبادکاری کیلئے 3 ارب روپے سے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کشمیری بیوائوں کے بارے میں سیمینار کا اہتمام

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کشمیری بیوائوں کے بارے میں سیمینار کا اہتمام

اسلام آباد 23 جون (کے ایم ایس) بیوائوں کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں "کشمیرکی بیوائیں اور نیم بیوائیں "کے عنوان سے ایک سیمینار کا اہتمام کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیمینار کی صدر کنوینر محمود احمد ساغر نے کی۔سیمینار کا مقصد جاری جدوجہد آزادی کشمیر میں کشمیر ی خواتین کو انکی گرانقدر قربانیوں پر خراج عقیدت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر جموں ہائی وے پرگاڑیوں کی آمد و رفت مسلسل تیسرے دن بھی معطل

جموں23 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والاواحد زمینی راستہ سرینگر جموں ہائی وے جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بھی گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند رہی۔ رام بن اور ادھم پور اضلاع میں شدید بارش اور متعدد مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ہائی وے متعدد مقامات پرتین …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : پولیس کانسٹیبل حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک

سرینگر23 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کا ایک کانسٹیبل حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث ہلاک ہو گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سلیکشن گریڈ کانسٹیبل نثار احمد مغلو کو ضلع اسلام آباد کے علاقے ککر ناگ میں گزشتہ شام دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا ۔ اہلکار کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ …

تفصیل۔۔۔