مالے21جون (کے ایم ایس)مالدیپ کے دارالحکومت مالے میںلوگوں کے ایک ہجوم نے منگل کے روز بھارتی ہائی کمیشن یا سفارت خانے کے زیر اہتمام یوگا کی ایک تقریب کو روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہجوم نے ایک سٹیڈیم پر دھاوا بول دیا جہاں سفارت کار اور سرکاری افسران سمیت 150سے زائد افراد یوگا کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب میں حصہ لے رہے تھے۔ منتظمین میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 جون, 2022
پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں مزید چار نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت
اسلام آباد21جون(کے ایم ایس)پاکستان نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے پلوامہ اور بارہمولہ اضلاع میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید چار کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں کہا کہ 5اگست 2019کے بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں چار نوجوان گرفتار کرلئے
سرینگر 21جون (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے بڈگام اور بارہمولہ اضلاع سے چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے پیراملٹری فورسز کے ہمراہ ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت عاشق حسین حجام ، غلام محی الدین ڈار اور طاہر بن احمد کے ناموں سے …
تفصیل۔۔۔شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھ یاتریوں کا قافلہ پاکستان روانہ کردیا
امرتسر21جون (کے ایم ایس)بھارت میں شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھ یاتریوں کے ایک قافلے کو خالصائی نعروں کی گونج میں پاکستان کے لئے روانہ کردیا ہے۔ Amritsar, Punjab | A ‘Sikh jatha’ will leave for Pakistan, today via the Attari-Wagah border to observe Maharaja Ranjit Singh’s death anniversary The ‘jatha’ will go by road & will return on June 30.We applied for 277 visas,of which 260 were approved: Gurmeet …
تفصیل۔۔۔بھارت:نکسل وادیوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری کے تین اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
نئی دہلی21جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاستوںچھتیس گڑھ اور اڑیسہ کی سرحد پر واقع علاقہ نوپاڑا میں نکسل وادیوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف) کے تین اہلکار ہلاک اورمتعدد ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ حملہ منگل کی سہ پہر تین بجے کے قریب کیاگیا۔ نکسل وادیوں نے سی آر پی ایف کی 19بٹالین کی روڈ اوپننگ پارٹی پر …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے سرینگر میں پانچ رہائشی مکانوں کو ضبط کرلیا
سرینگر 21جون (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے سرینگر شہر کے مختلف علاقوں میں پانچ رہائشی مکانوں کوضبط کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ اس نے 21جون کو شہر کے علاقوں پارمپورہ ، پانتہ چوک ، نوہٹہ اورزکورہ میں پانچ رہائشی مکانوں کو ضبط کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مکانوں کواس …
تفصیل۔۔۔جعلی مقابلے میں نوجوان کے قتل کا انکشاف کرنے پر نیوز پورٹل کے مالک کے خلاف مقدمہ درج
سرینگر 21جون (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک جعلی مقابلے کے بارے میں حقائق سامنے لانے پر ایک نیوز پورٹل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرنے پر ”دی ریئل کشمیر نیوز” کا فیس بک پیج چلانے والے کو گرفتار کیا …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کے” بہتر” کا مطلب ملک کے لئے مہلک ہوتا ہے:راہل گاندھی
نئی دہلی21جون (کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس رہنماراہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ان کی اب تک لائی گئی اصلاحات سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اور عوام کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میںنئی فوجی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے کہاکہ …
تفصیل۔۔۔پاکستان کا بھا رت میں نبی اکرم حضرت محمدۖ کی شان میں گستاخی پر اوآئی سی کی طرف سے اقوام متحدہ میں تشویش کا اظہار
اسلام آباد21 جون (کے ایم ایس) پاکستان نے بھا رت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنمائوں کی طرف سے نبی اکرم حضرت محمدۖ کی شان میں گستاخی پراسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے اقوام متحدہ میں تشویش کا اظہارکیاہے اورمقدس اسلامی ہستیوں اورمذہبی علامات کی توہین کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس تشویش کااظہاراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے منافرت پرمبنی بیانیے کامقابلہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
اسلام آباد21 جون (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے حالیہ دنوں میں جعلی مقابلوں کے دوران 9بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ …
تفصیل۔۔۔