تازہ ترین

Daily Archives: 29 جون, 2022

کیا راہل گاندھی نے اپنے حالیہ بیان میں اودے پور جیسے قتل کے واقعے کا اشارہ دیاتھا

کیا راہل گاندھی نے اپنے حالیہ بیان میں اودے پور جیسے قتل کے واقعے کا اشارہ دیاتھا

اسلام آباد29جون (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کے اس بیان کے ایک دن بعد مودی حکومت بعض تنازعات سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک اور جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، بھارتی ریاست راجستھان میں ایک ہندو درزی کنہیا کمار کو قتل کردیا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی میڈیا نے راجستھان کے شہراودے پور میں ہندو …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے گستاخانہ بیانات کے معاملے سے توجہ ہٹانے کیلئے خود ہندو درزی کو قتل کروایا ہے ، تجزیہ کار

بھارت نے گستاخانہ بیانات کے معاملے سے توجہ ہٹانے کیلئے خود ہندو درزی کو قتل کروایا ہے ، تجزیہ کار

اسلام آباد29جون (کے ایم ایس ) بھارتی وزیر داخلہ امیت ملک میں گستاخانہ بیانات دینے والے حکمران جماعت بی جے پی کے لیڈروں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے ملک میں ایک ہندو درزی کنہیا لال کے قتل کے واقعے کے ذریعے گستاخانہ بیانا ت کے معالے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان خیالا ت اظہار تجزیہ کاروں نے مودی کی …

تفصیل۔۔۔

پاکستان نے اودے پور قتل کیس بارے بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

پاکستان نے اودے پور قتل کیس بارے بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

اسلام آباد29جون (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کی طرف سے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں اس سلسلے میں بھارتی میڈیا کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے الزامات بی جے …

تفصیل۔۔۔

حیدرآباد میں نریندرمودی کے خلاف "بائے بائے مودی” کی ہورڈنگزنصب

حیدرآباد میں نریندرمودی کے خلاف "بائے بائے مودی” کی ہورڈنگزنصب

حیدرآباد29جون(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہرحیدرآباد میں وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف بل بورڈز اور ہورڈنگز لگائے گئے ہیں جن پر” بائے بائے مودی” کے نعرے درج ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہر کے سکندرآباد پریڈ گراونڈ اوراس سے ملحقہ علاقوں میں یہ بل بورڈز اور ہورڈنگز لگائے گئے ہیں،جہاں وزیراعظم مودی 3جولائی کو ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ان ہورڈنگز پرلکھا گیا ہے کہ مودی نے عوام …

تفصیل۔۔۔

پاکستان ایران کی طرف سے کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا شکر گزار ہے، وزیر دفاع

پاکستان ایران کی طرف سے کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کا شکر گزار ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد29جون(کے ایم ایس) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد آزادی کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا شکر گزار ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے اسلام آباد میں ملاقات میں کیا ۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ملاقات میں …

تفصیل۔۔۔

پاکستان ‘مغرب کی حمایت یافتہ’ بھارتی فوج کا مقابلہ کررہا ہے، مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی

پاکستان ‘مغرب کی حمایت یافتہ’ بھارتی فوج کا مقابلہ کررہا ہے، مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی

اسلام آباد 29جون (کے ایم ایس ) نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر امن چاہتا ہے اوربھارت کے ساتھ جموں و کشمیر کے بنیادی مسئلے سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کو برابری کے اصول کی بنیاد پر حل کرنے کے لیے تیار ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظہر جمیل نے اسلام آباد میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے دو اور کشمیری نوجوان شہید کردیئے

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو اورنوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو فوجیوں نے ضلع کے علاقے نوا پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کاروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔

تفصیل۔۔۔

سلامتی کونسل جموں و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر سنجیدگی سے عمل درآمد کرے، پاکستان

اقوام متحدہ29جون (کے ایم ایس ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے سنجیدگی سے غور کرے اور بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 15رکنی سلامتی کونسل کو مزید شفاف، جوابدہ، جامع اور جمہوری بنایا جانا چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے …

تفصیل۔۔۔

بانڈی پورہ:بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کوگرفتار کرلیا

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محبوب الانعام کو ضلع کے علاقے PAPCHANمیں چیک پوائنٹ سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے مجاہد تنظیم کا رکن قراردیدیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ کے پنتھہ چھوک میں دکانیں بند کرنے کے حکم پر تاجروں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ کے پنتھہ چھوک میں دکانیں بند کرنے کے حکم پر تاجروں کا احتجاج

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دکانداروں نے قابض حکام سے امرناتھ یاترا کے اختتام تک سرینگر کے نواحی علاقے پنتھہ چھوک میں دکانیں بند رکھنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بڑی تعداد میں دکانداروں نے پریس انکلیو سرینگر میں جمع ہوکر امرناتھ یاترا کے پیش نظر دکانیں بند …

تفصیل۔۔۔