بھارتی فوجیوں نے مزید دو نوجوان شہید کر دیے سرینگر16 جون (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے” این آئی اے “نے بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس اور اسپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ آج مسلسل دوسرے دن بھی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیوں اور گھر وں پرچھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 جون, 2022
مقبوضہ جموں و کشمیر : بھارتی فوجیوں نے 4نوجوان شہید کر دیے
سرینگر16 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج کولگام اور اسلام آباد کے اضلاع میں مزید چار کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے 2نوجوانوں کو کولگام کے علاقے مشی پورہ جبکہ اور 2 نوجوانوں کو اسلام آباد کے علاقے ککر ناک ہانگل گنڈ میں محاصرے اور تلاشی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : این آئی اے کے جماعت اسلامی اور آزادی پسند کارکنوں کے گھروں پر چھاپے
سرینگر16 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بھارتی فوجیوں اور اسپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ آج مسلسل دوسرے دن بھی مقبوضہ علاقے میں گھر وں پرچھاپے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے بی جے پی حکومت بالخصوص امیت شاہ کی …
تفصیل۔۔۔کولگام:سڑک حادثے میں 8 سی آ ر پی ایف اہلکار زخمی
سرینگر16 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کولگام میں دو گاڑیوں میں تصادم سے کم سے کم 8بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکار اورایک شہری زخمی ہو گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے نیہامہ میں سی آر پی ایف کی گاڑی کے ایک اور ر گاڑی سے تصادم کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے …
تفصیل۔۔۔غیرمقامی بدھ مت کا راہب لداخ میں فرقہ وارانہ نفرت کو ہواد ے رہا ہے ، کارگل الائنس
کارگل 16 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے کارگل کے لوگوں نے تبت سے تعلق رکھنے والے ایک بدھ مت کے راہب کے خلاف احتجاج کیا ہے جس نے کارگل میں ایک خانقا ہ کی بنیاد رکھنے کیلئے ”پیڈ یاترا”کے نام سے ایک مارچ کا آغا ز کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سماجی ، …
تفصیل۔۔۔سیدبشیر اندرابی کی کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے نومنتخب ارکان کو مبارک باد
سرینگر16 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماء اور جموںو کشمیر ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین سید بشیر اندرابی نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے حالیہ انتخابات کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید بشیر اندارابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں محمود احمد ساغر کوکل جماعتی …
تفصیل۔۔۔فاروق رحمانی کی مقبوضہ کشمیرمیں فلاح عام ٹرسٹ پر پابندی کی شدید مذمت
اسلام آباد 16 جون (کے ایم ایس) جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میںتعلیمی اور فلاحی ادارے فلاح عام ٹرسٹ کشمیر کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری …
تفصیل۔۔۔حلقہ بندی ڈرامے کے بعد مودی حکومت نے الیکشن کمیشن کو انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کی ہدایت کر دی
نئی دلی 16 جون (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیراسمبلی کے مستقبل میں انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کیلئے حلقہ بندی کے ڈرامے کو حتمی شکل دینے کے بعد الیکشن کمیشن کو مقبوضہ علاقے کی انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کی ہدایات کے مطابق انتخابی فہرستوں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی:بھارتی پولیس کا کانگریس پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہو کر کارکنوں پر تشدد
نئی دلی 16 جون (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے کہاہے کہ پولیس نے دارلحکومت نئی دلی میںپارٹی ہیڈ کوارٹر میں زبردستی داخل ہو کر کارکنوںکو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی پوچھ گچھ کے خلاف پارٹی کارکنوں نے تیسرے دن بھی اپنا احتجاج جاری رکھا۔ اس دوران کانگریس لیڈران نے کہاہے کہ دلی پولیس نے پارٹی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ، فاروق عبداللہ
سرینگر16 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی صفوںمیں اتحاد قائم کرکے مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے مشترکہ مقصد کیلئے جدوجہد کریں۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر کے علاقے کولی پورہ میں پارٹی کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نیشنل …
تفصیل۔۔۔