نئی دلی 12جون ( کے ایم ایس ) بھارت میں نریندرمودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی فسطائی بھارتی حکومت نے گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرانے شروع کر دیے ہیں ۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو انتہا پسند پولیس کی نگرانی میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزروں کی مدد سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 جون, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے مزیدچارکشمیری نوجوان شہید کر دیے
کشمیری نوجوان نوپور شرما کے خلاف ویڈیو پوسٹ کرنے پر گرفتار سرینگر 12 جون (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوان مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے تین نوجوانوں کو آج ضلع پلوامہ کے علاقے دربگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مختلف پر تشدد واقعات میں تین افراد ہلاک
امرتسر 12جون (کے ایم ایس)بھارت میں مختلف پرتشدد واقعات میں ایک معروف فیشن ڈیزائنر سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چار نامعلوم بندوق برداروں نے آج صبح بھارتی شہر امرتسر کے غنوپور کیل روڈ پر ہریندر سنگھ نامی ایک سکھ کو قتل کردیا جو تقریبا ایک ہفتہ قبل دبئی سے واپس آیا تھا۔ مقتول اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ گولڈن ٹیمپل جا رہا تھا …
تفصیل۔۔۔بھارت:حکومت مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر پر خاموش رہی: سابق نائب صدر
نئی دہلی 12جون(کے ایم ایس)بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں ہے کہ جن لوگوں نے پیغمبر اسلامۖکے بارے میں گستاخانہ بیانات دیے وہ غیر اہم ہیں۔انہوں نے کہا جب مختلف دھرم سنسدوںمیں اقلیتوں اورمسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی جارہی تھیں تو حکومت خاموش رہی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حامد انصاری نے بی بی سی ہندی کو انٹرویو دیتے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مختلف پر تشدد واقعات میں تین افراد ہلاک
امرتسر 12جون (کے ایم ایس)بھارت میں مختلف پرتشدد واقعات میں ایک معروف فیشن ڈیزائنر سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چار نامعلوم بندوق برداروں نے آج صبح بھارتی شہر امرتسر کے غنوپور کیل روڈ پر ہریندر سنگھ نامی ایک سکھ کو قتل کردیا جو تقریبا ایک ہفتہ قبل دبئی سے واپس آیا تھا۔ مقتول اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ گولڈن ٹیمپل جا رہا تھا …
تفصیل۔۔۔بھارتی این آئی اے نے خالصتان کے رہنمائوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا
نئی دہلی 12جون(کے ایم ایس)بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے خالصستان کی حامی تنظیم انٹرنیشنل سکھ یوتھ فیڈریشن(آئی ایس وائی ایف)کے سربراہ لکھبیر سنگھ روڈے کو مطلوب ترین افرادکی فہرست میں شامل کرلیاہے اوران پر5لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لکھبیرسنگھ روڈے پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ دھماکوں اور سیاسی رہنمائوں کو نشانہ بنانے کے لیے چھوٹا اور …
تفصیل۔۔۔ڈوڈہ میں ایک شخص گرفتار ، وادی چناب میں کرفیو جاری
جموں12جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع ڈوڈہ میں ایک شخص کو فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کے الزام پر گرفتار کیا گیا جبکہ وادی چناب کے کئی علاقوں میں آج مسلسل چوتھے روز بھی کرفیو اور دیگرسخت پابندیاں عائدہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عادل غفور گنائی کوضلع ڈوڈہ کے قصبے بھدرواہ میں چنار محلہ کے علاقے سے پولیس چھاپے کے دوران …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموںوکشمیرمیں بھارتی حکومت کی طرف سے قتل و غارت کا سلسلہ جاری : رپورٹ
اسلام آباد 12جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے قتل و غارت کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعات میںبھارتی فوجیوں نے کولگام اور پلوامہ اضلاع میں مزید پانچ نوجوانوں کو شہیدکردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1989سے اب تک مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔ناگالینڈ میںعام شہریوں کو قتل کرنے پر 30بھارتی فوجیوں کے خلاف چارج شیٹ دائر
دیماپور 12جون(کے ایم ایس)بھارت کی شورش زدہ ریاست ناگالینڈکی پولیس نے بھارتی فوج کی پیرا اسپیشل فورس کے ایک میجر سمیت کم از کم 30 اہلکاروںکے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے جو ضلع مون میں ایک درجن سے زائد شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دسمبر 2021میں ریاست میں ضلع مون کے علاقے اوٹنگ ترو میںایک میجر سمیت بھارتی فوج کے کم از کم …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کی رہائی کے لیے قانونی کارروائی کی خاطر کمیٹی تشکیل
برمنگھم12جون (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی رہائی کے لیے قانونی کارروائی کرے گی جنہیں گزشتہ ماہ ایک بھارتی عدالت نے ایک جھوٹے اور من گھڑت مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بیرسٹر طارق محمود ، بیرسٹر کرامت ، …
تفصیل۔۔۔