سرینگر25جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز شوپیان میں لوگوں سے زبردستی گاڑیاں چھین رہی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قابض انتظامیہ پر زوردیا کہ وہ نظربند نوجوانوں کی فہرست اور ان کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 جون, 2022
شوپیان میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی
سرینگر25جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیان کے علاقے شرمال میںمحاصرے اورتلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ بھارتی فوج ،پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم نے شرمال کا محاصرہ کیا اورگھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ایک سینئر پولیس افسر نے بھارتی فوجیوں کی …
تفصیل۔۔۔بی جے پی رہنما نوپور شرما کا کولکتہ کے پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونے سے دوسری بار انکار
کولکتہ 25جون(کے ایم ایس)ہندوانتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما نے ایک بار پھر کولکتہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونے سے انکار کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کولکتہ میں ایمہرسٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے جاری کردہ سمن میں نوپورشرما سے کہاگیا تھا کہ وہ ہفتے کے روز سہ پہر کومذکورہ تھانے میں حاضرہوجائے۔ تاہم بی جے پی لیڈرنوپور شرمانے خود حاضر ہونے …
تفصیل۔۔۔انجمن نصرت الاسلام کا ترک عالم دین شیخ محمود آفندی کے انتقال پراظہار تعزیت
سرینگر25جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن نصرت الاسلام نے جو کشمیر کے قدیم ترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے ، ترکی کے معروف عالم دین اور شیخ الوقت حضرت مفتی شیخ محمود آفندی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے جو جمعہ کو 93 سال کی عمر میں نتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جی 20ملکوں کا اجلاس منعقد کرنے کی بھارتی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں :پاکستان
اسلام آباد25جون(کے ایم ایس)پاکستان نے کہا ہے کہ وہ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جی۔20 ملکوں سے متعلق کوئی تقریب یا اجلاس منعقد کرنے کی کسی بھی بھارتی کوشش کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے آج ایک بیان میں کہاکہ جموں وکشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی سطح پرتسلیم شدہ ایک متنازعہ …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیری نوجوانوں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنا رہا ہے:کل جماعتی حریت کانفرنس
بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محاصرے اورتلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری سرینگر25جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے دستبردارکرانے کے لئے جان بوجھ کر نوجوانوں کو نشانہ بنا رہاہے لیکن وہ اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف کارروائی کرے: مشعال ملک
اسلام آباد25جون(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیش کی چیئرپرسن اور غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد میں میڈیا سے …
تفصیل۔۔۔بھارت کا سب سے بڑا بینکنگ گھپلا ، پولیس نے مجرموں کیخلاف تازہ مقدمہ درج کر لیا
نئی دہلی، 25 جون (کے ایم ایس)بھارتی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی) نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے بینک گھپلا کیس میں دیوان ہاو¿سنگ فنانس کارپوریشن لمیٹڈ (ڈی ایچ ایف ایل)، اس کے سابقہ پروموٹرز کپل وادھاون اور دھیرج وادھاون کے خلاف ایک تازہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کپل وادھاون اور دھیرج وادھاون پہلے ہی یونین بینک آف انڈیا (یو بی …
تفصیل۔۔۔جموں: بھارتی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں
جموں 25 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے امرناتھ یاترا سے قبل جموں خطے کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے پیراملٹری ور پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر سانبہ، کٹھوعہ اور جموں اضلاع کے مختلف دیہاتوں میں تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔ 43 …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنارہی ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر25جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے دستبردارکرانے کے لئے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کالے قوانین کے تحت حاصل بے پناہ …
تفصیل۔۔۔