Daily Archives: 14 جون, 2022

مقبوضہ جموں وکشمیر:سوپور میں بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر:سوپور میں بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںشمالی کشمیر کے قصبے سوپورمیں ایک بھارتی فوجی پراسرار حالت میں ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی اہلکار کی شناخت 27سالہ گورپریت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو مازبگ سوپور میں تعینات تھا۔ وہ اچانک گرکر بے ہوش ہو گیا، اسے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار …

تفصیل۔۔۔

بھارت: اترپردیش میں مسلمانوں کے بعد سکھوں کے گھر اورلنگر ہال مسمار

بھارت: اترپردیش میں مسلمانوں کے بعد سکھوں کے گھر اورلنگر ہال مسمار

نئی دہلی14جون)کے ایم ایس( بھارت میںشرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی(ایس جی پی سی)کے صدر ایڈوکیٹ ہرجندر سنگھ نے ریاست اترپردیش میں دہلی۔مراد آباد ہائی وے پر گگن منوہر پور گائوں میں سکھوں کے لنگر ہال اور گھروں کو مسمار کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے اسسٹنٹ سیکریٹری میڈیا ایس کلوندر سنگھ نے کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر کے صحافی کو کامران انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازاگیا

مقبوضہ جموں وکشمیر کے صحافی کو کامران انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازاگیا

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں معروف صحافی قاضی شبلی کو صحافت کے سالانہ کامران بین الاقوامی ایوارڈ 2022سے نوازا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنوبی کشمیر سے شائع ہونے والے ”دی کشمیریت” کے ایڈیٹر قاضی شبلی کو اپریل میں ایک برطانوی صحافی اور دستاویزی فلم ساز جارج ہینٹن ، ایک کرد اور عراقی صحافی اسوس ہاردی اور معروف برطانوی صحافی …

تفصیل۔۔۔

بھارت رافیل اور تیجس کے بعد مزید 114لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے

بھارت رافیل اور تیجس کے بعد مزید 114لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے

نئی دہلی14جون (کے ایم ایس)بھارتی فضائیہ رافیل اور تیجس کے بعد مزید 114لڑاکا طیارے حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے جبکہ ٹاٹا، اڈانی اور مہندرا کے کاروباری گروپس نے بھارت کے اسٹریٹجک پارٹنرز بننے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فضائیہ ”بائے گلوبل اینڈ میک ان انڈیا”منصوبے کے تحت مزید 114لڑاکا طیارے حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کررہی ہے اور امریکہ، فرانس، روس اور سویڈن کی …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے ڈرون بنانے والی کمپنی کو ڈرون کوالٹی سرٹیفکیٹ جاری کردیا

بھارت نے ڈرون بنانے والی کمپنی کو ڈرون کوالٹی سرٹیفکیٹ جاری کردیا

نئی دہلی14جون(کے ایم ایس) ڈرون بنانے والی کمپنی” ٹیک ورلڈ ایوی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ” بھارت میں ڈرون کوالٹی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی پہلی کمپنی بن گئی جس سے بھارت کو رواں ماہ تقریبا ساڑھے تین سو سرٹیفائیڈ ڈرون ملنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت کی شہری ہوابازی کی وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے نئی دہلی میںوزارت میں منعقدہ ایک مختصر تقریب میں کمپنی کو یہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں بلڈوزر راج کے خلاف سابق ججوں اور وکلاء کا بھارتی چیف جسٹس کے نام خط

بھارت میں بلڈوزر راج کے خلاف سابق ججوں اور وکلاء کا بھارتی چیف جسٹس کے نام خط

حیدرآباد 14جون)کے ایم ایس)بھارتیسپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے سابق ججوں اور سینئر وکلا ء نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کو خط لکھ کر ان پر زور دیا ہے کہ وہ اتر پردیش میں ریاستی حکام کی طرف سے مسلمان مظاہرین کے مکانات مسمار کرنے اور بہت سے لوگوں کو گرفتارکرنے کا از خود نوٹ لیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سابق ججوں اور سینئر وکلا ء کے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے فلاح عام ٹرسٹ کے زیر انتظام سکولوں کی تعلیمی سرگرمیاں بند کردیں

مودی حکومت نے فلاح عام ٹرسٹ کے زیر انتظام سکولوں کی تعلیمی سرگرمیاں بند کردیں

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو تعلیمی طور پر پسماندہ رکھنے کے اپنے منصوبے کے تحت جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر سے وابستہ” فلاح عام ٹرسٹ” کے زیر انتظام چلنے والے اسکولوں کی تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیرکے محکمہ سکول ایجوکیشن نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوان شہیدکردیے

مقررین کی طرف سے یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ سرینگر14جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں آج مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے بمنہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ بھارتی فوجیوں نے آج …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

مقبوضہ جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میںمنگل کی دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ دن کو1.05بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد کے قریب تھا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکوںسے لوگوں میں خوف و …

تفصیل۔۔۔

کولگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

کولگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر14جون)کے ایم ایس(غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی شروع کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ملکر ضلع کے علاقے مشی پورہ کو محاصرے میں لے کر گھرگھرتلاشی کی کارروائی شروع کی۔ایک سینئر پولیس افسر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے …

تفصیل۔۔۔