Monthly Archives: جون 2022

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے دو اور کشمیری نوجوان شہید کردیئے

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو اورنوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو فوجیوں نے ضلع کے علاقے نوا پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کاروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔

تفصیل۔۔۔

سلامتی کونسل جموں و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر سنجیدگی سے عمل درآمد کرے، پاکستان

اقوام متحدہ29جون (کے ایم ایس ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے سنجیدگی سے غور کرے اور بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 15رکنی سلامتی کونسل کو مزید شفاف، جوابدہ، جامع اور جمہوری بنایا جانا چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے …

تفصیل۔۔۔

بانڈی پورہ:بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کوگرفتار کرلیا

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محبوب الانعام کو ضلع کے علاقے PAPCHANمیں چیک پوائنٹ سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے مجاہد تنظیم کا رکن قراردیدیا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ کے پنتھہ چھوک میں دکانیں بند کرنے کے حکم پر تاجروں کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر:قابض انتظامیہ کے پنتھہ چھوک میں دکانیں بند کرنے کے حکم پر تاجروں کا احتجاج

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دکانداروں نے قابض حکام سے امرناتھ یاترا کے اختتام تک سرینگر کے نواحی علاقے پنتھہ چھوک میں دکانیں بند رکھنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بڑی تعداد میں دکانداروں نے پریس انکلیو سرینگر میں جمع ہوکر امرناتھ یاترا کے پیش نظر دکانیں بند …

تفصیل۔۔۔

بانڈی پورہ:بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کوگرفتار کرلیا

بانڈی پورہ:بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کوگرفتار کرلیا

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محبوب الانعام کو ضلع کے علاقے PAPCHANمیں چیک پوائنٹ سے گرفتار کیا۔ پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے مجاہد تنظیم کا رکن قراردیدیا …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش : دلت جوڑے کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا

اتر پردیش : دلت جوڑے کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا

لکھنو29 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں انتہا پسند ہندوﺅں نے ایک دلت جوڑے کو پیٹ پیٹ کرقتل جبکہ ان کے تین بچوں کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دلت برادری کے جوگیندر ، اسکی بیوی سردیش اور انکے بچوں پرگاﺅں میں موجود ایک نالے کے پل پر سے گزرنے کی وجہ سے حملہ کیا گیا۔ حملہ آور ان پر لاٹھیوں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:سیاست دانوں کی طرف سے صحافی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت

مقبوضہ کشمیر:سیاست دانوں کی طرف سے صحافی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت

سرینگر 29 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ سمیت علاقائی سیاست دانوں نے صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پر بی جے پی کی زیرقیادت مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

تنازعہ کشمیر نے جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کو یرغمال بنا رکھا ہے، دیویندر سنگھ

تنازعہ کشمیر نے جنوبی ایشیا کے امن و سلامتی کو یرغمال بنا رکھا ہے، دیویندر سنگھ

جموں، 29 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈوکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر نے جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو یرغمال بنا رکھا ہے اور اس کا جلد از جلد حل خطے میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیںکھول سکتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈوکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو بدنام کرنے کے لیے جعلی مقابلوں کا ڈرامہ رچا تا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو بدنام کرنے کے لیے جعلی مقابلوں کا ڈرامہ رچا تا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر29 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے کے لیے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجی کشمیری جوانوں کو ان کے گھروں سے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت بھارت کو ہندو ریاست بنانے کے آر ایس ایس کے ایجنڈے پرعمل پرا ہے

مودی حکومت بھارت کو ہندو ریاست بنانے کے آر ایس ایس کے ایجنڈے پرعمل پرا ہے

اسلام آباد، 29 جون (کے ایم ایس) نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت بھارت کو مکمل طو ر پر ایک ہندو رہاست میں تبدیل کرنے کے انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) کے مذموم ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ایک تجزیے میںکہا گیا ہے کہ مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے آر …

تفصیل۔۔۔