Daily Archives: 17 جون, 2022

بھارت کے بارے میں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کے بارے میں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد17جون (کے ایم ایس) دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کے بارے میں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عاصم افتخار نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے دیئے گئے ریمارکس کی سیاق و سباق سے …

تفصیل۔۔۔

مسجد الحرام کے امام کی حضرت محمد ۖ سے متعلق توہین آمیز بیانات کی مذمت

مسجد الحرام کے امام کی حضرت محمد ۖ سے متعلق توہین آمیز بیانات کی مذمت

مکہ 17 جون (کے ایم ایس) مسجد الحرام کے امام اور خطیب شیخ جہنی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق توہین آمیز بیانات کی شدیدمذمت کی ہے۔ امام شیخ جہنی نے آج مسجد الحرام میںاپنے نماز جمعہ کے خطبہ میں کہاکہ "نبیوں اور رسولوں کی توہین کرنا جرم ہے اور اللہ کے قانون کے مطابق اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا ، "رسول …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:نام نہاد اسمبلی کے انتخابات رواں سال کے آخر تک منعقد ہوسکتے ہیں،راج ناتھ سنگھ

مقبوضہ کشمیر:نام نہاد اسمبلی کے انتخابات رواں سال کے آخر تک منعقد ہوسکتے ہیں،راج ناتھ سنگھ

جموں 17 جون (کے ایم ایس) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نام نہاد اسمبلی انتخابات رواں سال کے آخرتک منعقد ہوسکتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں مقبوضہ کشمیرمیں حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کیاگیا ہے جس کے بعد …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی لیڈروں کے گستاخانہ بیانات مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول ہیں:آغا حسن الموسوی

بی جے پی لیڈروں کے گستاخانہ بیانات مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول ہیں:آغا حسن الموسوی

سرینگر 17 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھارتی ٹی وی چینلوں پر اسلام اور مسلمان مخالف بیانات پرشدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ رسول اکرمۖ کی شان اقدس میں بی جی پی لیڈروں کے گستاخانہ بیانات مسلمانوں کے لئے ناقابل قبول …

تفصیل۔۔۔

متحدہ مجلس علماء کی طرف سے جامع مسجد سرینگر نماز جمعہ کیلئے بند کرنے کی شدید مذمت

متحدہ مجلس علماء کی طرف سے جامع مسجد سرینگر نماز جمعہ کیلئے بند کرنے کی شدید مذمت

سرینگر 17 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی مختلف مذہبی ، سماجی اور تعلیمی تنظیموں کے اتحاد متحدہ مجلس علما ء نے قابض انتظامیہ کی طرف سے تاریخی جامع مسجد سرینگر کو مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی بند رکھنے اور مسلمانان کشمیر کومسجد میں نماز جمعہ اداکرنے سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ متحدہ مجلس علما ء نے سرینگر …

تفصیل۔۔۔

حیدر آباد :نوپور شرما کے خلاف پوسٹرز لگانے پر 3مسلم نوجوان گرفتار

حیدر آباد :نوپور شرما کے خلاف پوسٹرز لگانے پر 3مسلم نوجوان گرفتار

حیدرآباد 17 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد میں نبی آخر الزمان ۖ سے متعلق گستاخانہ بیانات دینے والی بھارتیہ جنتاپارٹی کی لیڈر نوپورشرما کے خلاف پوسٹر چسپاں کرنے پر پولیس نے 3مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے پرانے شہر دبیر پورہ اورچنچل گوڑہ میں نوپور شرما کے خلاف 2دن قبل پوسٹرز چسپاں کرنے پر3مسلم نوجوانوں غوث الرحمن، غلام عبدالحبیب اور سید امجد …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی لیڈروں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف سرینگر میں ہڑتال

بی جے پی لیڈروں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف سرینگر میں ہڑتال

سرینگر 17 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے بی جے پی لیڈروں کے نبی آخر الزمان حضرت محمد ۖ کے بارے میں گستاخانہ اور توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے آج سرینگر میں ہڑتال کی ۔ سرینگر میں ڈائون ٹائون، لال چوک اور دیگر علاقوں میں بیشتردکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے۔ قابض انتظامیہ نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

مقبوضہ کشمیرمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

سرینگر 17 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کی سہ پہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر جن کی شدت 5تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیںسہ پہر2 بج کر 52منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پرتھا۔تاہم فوری طور پر زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی …

تفصیل۔۔۔

جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں چوتھے روز بھی جاری

جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں چوتھے روز بھی جاری

سرینگر 17 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج مسلسل چوتھے روز بھی جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ منگل کو کولگام، اسلام آباد، شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی …

تفصیل۔۔۔

کپواڑہ:دستی بم کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

کپواڑہ:دستی بم کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر16 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں دستی بم کے ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی ضلع کے علاقے گونی پورہ میں گرینیڈ دھماکے میں شدید زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔

تفصیل۔۔۔