نئی دلی09 جون (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مودی حکومت کی طرف ان کے خلاف اشتعال انگیز بیان کی آڑ میں مقدمہ کے اندراج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں اس سے ڈریا نہیں جاسکتا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کی ترجمان نو پور شرما کی طرف سے توہین رسالت پر شدید تشویش ظاہر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 جون, 2022
بھارت کے عوام مودی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں ، راہل گاندھی
نئی دلی09 جون (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی ساتویں آسمان پرپہنچ گئی ہے اور اس کے رکنے …
تفصیل۔۔۔بھارت کے موقرروزناموں کے اداریوں میں بی جے پی قائدین کی توہین رسالت اور زہرافشانی پراظہار تشویش
نئی دلی09 جون (کے ایم ایس) بھارت کے موقر انگریزی روزناموںمیں شائع ہونے والے اداریوں میں حکمران جماعت بی جے پی کی نفرت کی سیاست کی مذمت اورتشویش کا اظہار کیاگیا ہے ۔ انگریزی کے معروف اخبارٹائمز آف انڈیا نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کو آئندہ انتخابات میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کرنا، نظریاتی اور سیاسی طور پرتنقید کرنے والے پروفیسروں اور یونیورسٹی …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی بھارت میں بی جے پی رہنمائوں کے توہین آمیز بیانات کی مذمت
اقوام متحدہ 09جون(کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے الائنس آف سویلائزیشن (یو این اے او سی)کے اعلیٰ عہدیدارMiguel Moratinos نے بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو رہنمائوں کی جانب سے حضور نبی اکرمۖاور اسلام کے بارے میں گستاخانہ بیانات کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیاہے کہ اس طرح کے بیانات تشدد کا باعث بنیں گے۔ اقوام متحدہ کے الائنس آف سویلائزیشن (یو این اے او سی)کے اعلیٰ عہدیدارکاتقررایک …
تفصیل۔۔۔بھارتی اداکارنصیرالدین شاہ کا نوپور شرماکے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
نئی دلی09 جون (کے ایم ایس) بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی طر ف سے حضرت محمد ۖ خاتم النبیین کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نصیر الدین شاہ نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ …
تفصیل۔۔۔نئی دلی:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا توہین رسالت کے مرتکب بی جے پی رہنمائوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
نئی دلی09 جون (کے ایم ایس) نئی دلی میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے کارکنوں نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرمااورمیڈیا ونگ کے سربراہ نوین کمار جندل کی طرف سے توہین رسالت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پارٹی کارکنوں نے نوپور شرما اور نوین کمار جندل کی گرفتاری کیلئے جنتر منتر نئی دلی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقع پر اتحاد المسلمین کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے احمقانہ دعویٰ کرکے اپنے ملک کو مذاق بنادیا
اسلام آباد09جون(کے ایم ایس )پاکستان دشمنی میں مبتلا اور جدید ٹیکنالوجی سے بے خبر بھارتی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے احمقانہ دعوئوںکی وجہ سے بھارت کو اندرون اور بیرون ملک شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایسے ہی ایک تازہ واقعے میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے جمعرات کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے جموں خطے میں ایک مشتبہ پاکستانی ڈرون کو دیکھنے کا دعویٰ کیا۔ تاہم مقامی لوگوں کا کہنا …
تفصیل۔۔۔بھارت: برطانوی خاتون کو اپنے شوہر کے سامنے آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا
پاناجی بھارت09 جون (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گوا میں آرمبول ساحل کے قریب ایک برطانوی خاتون کو اس کے شوہر کے سامنے ایک مقامی شخص نے مساج دینے کے بہانے آبروریزی کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملزم بتیس سالہ Vincent D’Souza ایک ایسے گروپ کا حصہ ہے جو شمالی گوا ضلع کے ارمبول ساحل کے قریب مساج کی خدمات پیش کرتا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم …
تفصیل۔۔۔دارالعلوم دیوبند کا توہین رسالت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
سہارنپور 09 جون (کے ایم ایس) بھارت میں دارالعلوم دیوبند نے ان تمام لوگوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جنہوں نے نفرت پھیلانے کے لیے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف قابل اعتراض بیانات دیے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دارالعلوم کے وائس چانسلر مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین …
تفصیل۔۔۔بھارتی مظالم کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتے‘کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر09 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے علاقے میںجاری محاصرے ، چھاپے ،غیر قانونی گرفتاریاں اور دیگر مظالم کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبا نہیں سکتے اوروہ اپنی جدوجہد کو اس کے منطقی انجام تک پہنچیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔