بی جے پی کے بچھو مندر ، مسجد ، ہندو اورمسلمان کا راگ الاپ رہے ہیں، کانگریس بھوپال یکم جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کی گیان واپی مسجد سے مبینہ طورپر شو لنگ برآمد ہونے کے ہندو انتہاپسندتنظیموں کے دعوے کے بعداب ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تاریخی جامع مسجد کا بھی سروے کرانے کا مطالبہ کیاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دارالحکومت بھوپال سے بی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 جون, 2022
امرتسر:کالج کے باہر حملے میں ایک سکھ طالبعلم قتل
امرتسر یکم جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں خالصہ کالج کے باہر حملے میں ایک طالب علم ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آج سہ پہر ساڑھے تین بجے کے قریب تین افراد نے کالج کے باہر طلباءپر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوطالب علم شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نجی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ایک طالب علم …
تفصیل۔۔۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نوٹس جاری
نئی دلی یکم جون (کے ایم ایس) بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اوران کے بیٹے راہل گاندھی کو نوٹس بھیجے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوٹس میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ سے متعلق مقدمے کی تحقیقات میں شامل ہونے کیلئے کہاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سونیا اور راہل گاندھی سے8جون کو پوچھ گچھ کی …
تفصیل۔۔۔شوپیاں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
سرینگریکم جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ،آج شام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے ضلع کے علاقے چڈرین کیگام میں ایک شہری فاروق احمد شیخ کو گولی مار دی۔ گولی ٹانگ میں لگنے سے وہ زخمی ہوگیا۔ اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں اس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: قابض انتظامیہ نے کشمیری پنڈت ملازمین کو انکی ٹرانزٹ رہائشگاہوں تک محدودکردیا
سرینگر یکم جون(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کشمیری پنڈتوں کی طرف سے وادی سے نقل مکانی کی دھمکی کے بعد پنڈت ملازمین کو ان کے ٹرانزٹ رہائش گاہوں تک محدود کر دیاہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے گزشتہ روز ضلع کولگام میں ایک خاتون ٹیچر کے قتل کے خلاف احتجاجاًوادی کشمیر سے نقل مکانی کی دھمکی …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف کا تنازعہ کشمیر پر ترکی کے اصولی موقف کا خیرمقدم
انقرہ یکم جون (کے ایم ایس) وزیراعظم محمدشہبازشریف نے انقرہ میں ترکی کے وزیر خارجہ میولود چائوش اولو سے ملاقات کی اور تنازعہ کشمیر پر ترکی کے اصولی موقف پر انکا شکریہ ادا کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہباز شریف ترکی کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں ترک وزیر خارجہ سے ملاقات میں پاکستان اور کشمیری عوام کی طرف سے کشمیرکاز کے لیے ترکی کی حمایت کو خیرمقدم کیا …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد :آل پارٹیز کانفرنس کی مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت
اسلام آبادیکم جون (کے ایم ایس)اسلام آبادمیں مسئلہ کشمیر کے بارے میں آل پارٹیز کانفرنس نے متفقہ طور پرایک قرارداد منظور کی ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کونسل سیکرٹریٹ اسلام آباد میںمسئلہ کشمیر کے بارے میں کل جماعتی مشاورتی کانفرنس میں ایک قراردادمتفقہ طورپرمنظور کی گئی …
تفصیل۔۔۔متنازعہ فلم”دی کشمیر فائلز ” کے ہدایت کار کے آکسفورڈ یونیورسٹی پر سنگین الزامات
نئی دلی یکم جون (کے ایم ایس) متنازعہ فلم ‘دی کشمیر فائلز’کے ہدایت کار وویک اگنی ہوتری نے برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے لیکچر کوآخری وقت میں ملتوی کرنے پر یونیورسٹی یونین پرہندو فوبک سمیت سنگین الزامات لگائے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اگنی ہوتری نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے لیکچر کو ملتوی کرنے پر ایک ٹویٹ میں یونیورسٹی یونین پر ‘ہندو فوبک’ہونے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی جارحیت کوتمام عالمی فورموں پربے نقاب کیاجائیگا، قمر الزمان کائرہ
اسلام آبادیکم جون (کے ایم ایس) وزیر اعظم کے مشیربرائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر الزمان کائرہ نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی جارحیت او ر مظالم کو تمام عالمی فورموں پر بے نقاب کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قمر الزمان قائرہ نے اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز مشاورتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری …
تفصیل۔۔۔گیان واپی مسجد کی لیک ہونیوالی ویڈیو فرضی اور جعلی ہے،اسدالدین اویسی
جے پوریکم جون (کے ایم ایس آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے گیان واپی مسجد کے سروے کی ویڈیو لیک ہونے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ ویڈیو فرضی اور جعلی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے جے پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد کے سروے کی کسی قسم کی …
تفصیل۔۔۔