Daily Archives: 13 جون, 2022

بھارت پانچویں جنریشن کے لڑاکا طیارے کے لیے نیوٹن انجن بنائے گا

بھارت پانچویں جنریشن کے لڑاکا طیارے کے لیے نیوٹن انجن بنائے گا

نئی دلی 13جون (کے ایم ایس) بھارت نے خطے میں اپنا جنگی جنون جاری رکھتے ہوئے پانچویں جنریشن کے جدیدلڑاکاطیاروں کیلئے 120 کلو کا نیوٹن انجن تیار کرنے کاعندیہ دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ رواں ماہ کے آخر میں لڑاکا طیارے کے انجن کی تیاری کے منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ فرانسیسی کمپنی سافران جیٹ انجنوں کی ٹیکنالوجی کی منتقلی کے لیے ایک ارب بلین …

تفصیل۔۔۔

ارکان قومی اسمبلی کی بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت

ارکان قومی اسمبلی کی بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت

اسلام آباد 13جون(کے ایم ایس) قومی اسمبلی میں ارکان نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے بعض ارکان کی جانب سے حضرت محمدۖ خاتم النبین سے متعلق گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو کی گئی درخواست پر اس معاملے پر ایک گھنٹے تک بحث کی گئی ۔ارکان اسمبلی نے حکومت پر زوردیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت اوراسلام فوبیا

بھارت اوراسلام فوبیا

از: سمیع اللہ ملک بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپورشرماکے پیغمبراسلام سے متعلق متنازعہ بیان کے معاملہ پربین الاقوامی سطح پربھی تشویش ظاہر کی جارہی ہے اوراسلامی ممالک کے بڑھتے ہوئے غم و غصے کودیکھ کرانڈیااسلامی دنیامیں اپنے دوست ممالک کووضاحتیں دینے پر مجبورہوگیاہے۔ اس معاملے پراپنی ناراضگی کااظہارکرتے ہوئے قطرکی وزارت خارجہ نے دوحہ میں انڈیاکے سفیردیپک متل کوطلب کرکے باقاعدہ سرکاری نوٹ حوالے کیاجس میں …

تفصیل۔۔۔

نریندر مودی کا ٹوٹتا بکھرتا بھارت

نریندر مودی کا ٹوٹتا بکھرتا بھارت

از:محمد عبداللہ حمید گل ہر قلبِ مومن میں حبِ رسولۖ یوں جا گزیں ہے کہ اس کیلئے یہ تصور ہی محال ہے کہ کوئی دریدہ دہن اپنی شیطانی فطرت کا اظہار کرتے ہوئے فخر دو عالمۖ کی شانِ اقدس میں گستاخی کی جسارت کرے اور ایک مومن اسے برداشت کر جائے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسی جسارت کا ہر مرتکب پست و پسپا، نامراد اور ذلیل وخوار ہوا جس کی …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

اسلام آباد 13جون(کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں مزیدچارکشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی قابض افواج نے گزشتہ روزپلوامہ اورسرینگرکے اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیوں کے دوران چاربے گناہ کشمیریوں کووحشیانہ طور پر قتل کردیاتھا۔دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخارنے ایک بیان میں کہاکہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کشمیری نوجوانوں …

تفصیل۔۔۔

جموں : غلام احمد میر سمیت کانگریس کے متعدد لیڈر اور کارکن گرفتار

جموں13جون (کے ایم ایس) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کے رہنمائوں اور کارکنوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مارچ کرنے کی کوشش کی تاہم بھارتی پولیس نے کانگریس کی مقبوضہ کشمیر شاخ کے صدر غلام احمد میر سمیت متعدد پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس پارٹی کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے اور ای ڈی بی جے پی کی اتحادیوں کی طرح کام کر رہی ہیں،محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے اور ای ڈی بی جے پی کی اتحادیوں کی طرح کام کر رہی ہیں،محبوبہ مفتی

سرینگر13جون (کے ایم ایس) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میںبھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے اور انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ اوردیگر ایجنسیاں بی جے پی کے اتحادی شراکت داروں کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …

تفصیل۔۔۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹوکا او آئی سی کے سکریٹری جنرل کو ٹیلی فون، بھارت میں اسلامو فوبیا کی کارروائیوں پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ بلاول بھٹوکا او آئی سی کے سکریٹری جنرل کو ٹیلی فون، بھارت میں اسلامو فوبیا کی کارروائیوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد13جون (کے ایم ایس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی تعاون کی تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اوربھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے اسلاموفوبیا کی کارروئیوں خاص طور پر بی جے پی کے دو سینئر عہدیداروں کی طرف سے پیغمبر اسلام ۖکی شان …

تفصیل۔۔۔

بھارت ظالمانہ اور جابرانہ ریاستی ہتھکنڈوں سے مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

بھارت ظالمانہ اور جابرانہ ریاستی ہتھکنڈوں سے مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد13جون (کے ایم ایس ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت ظالمانہ اور جابرانہ ریاستی ہتھکنڈوں کے ذریعے مسلمانوں کو دبانے کی کوشش کررہا ہے، بھارت کا اصل جمہوری چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہباز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارت مسلمانوں کو دبانے کے لئے ظالمانہ اور جابرانہ ریاستی ہتھکنڈے استعمال کررہاہے اور اس کا مقصد مسلمانوں …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کامقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری قتل وغارت پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کامقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری قتل وغارت پر اظہار تشویش

سرینگر13جون (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری قتل و غارت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے آج سرینگر میں اعلی سطح کے ایک اجلاس کے بعد جاری کئے گئے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ سیاسی مذاکرات …

تفصیل۔۔۔