Daily Archives: 18 جون, 2022

میں صدر کے عہدے کے لئے حزب اختلاف کا امیدوار نہیں بن سکتا: فاروق عبداللہ

میں صدر کے عہدے کے لئے حزب اختلاف کا امیدوار نہیں بن سکتا: فاروق عبداللہ

  سرینگر 18جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ وہ بھارت کے صدر کے عہدے کے لیے حزب اختلاف کے مشترکہ امیدوار نہیں بن سکتے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کا شکریہ ادا …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں انتہائی قابل مذمت ہیں: پاکستان

بھارت میں ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں انتہائی قابل مذمت ہیں: پاکستان

  اسلام آباد18جون (کے ایم ایس)پاکستان نے کہاہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنمائوں کی جانب سے پیغمبراسلام حضرت محمدۖ کے بارے میں گستاخانہ اورتوہین آمیربیانات کے تناظرمیں بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے مطالبات ، ریاستی سرپرستی میں ماورائے عدالت اقدامات اور مسلمان مظاہرین کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 13ہزار سے زائد کیس رپورٹ

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 13ہزار سے زائد کیس رپورٹ

  نئی دہلی 18جون (کے ایم ایس)بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اورہفتے کے روزنئے مریضوں کی تعداد 13ہزار سے تجاوز کر گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران پورے بھارت میں 13ہزار216نئے کیسزسامنے آئے ہیں جس سے وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد4کروڑ 32لاکھ83ہزار793ہوگئی ہے۔بھارتی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزرسے مسمار کرنے کا سلسلہ جاری

بھارت میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزرسے مسمار کرنے کا سلسلہ جاری

  اسلام آباد 18جون(کے ایم ایس)اگرچہ بھارتی حکمران جماعت نے دنیا کودکھانے کے لئے گستاخانہ بیانات دینے والے اپنے دو رہنمائوں کومعطل کر دیاہے اس کے باوجود نریندر مودی کی فسطائی حکومت نے ہندو بالادستی کے نظریے کو آگے بڑھانے کے لیے مسلمان کارکنوں کے گھروں کو مسمار کرنا جاری رکھاہوا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک ٹیلی ویژن مباحثے میںبی جے پی لیڈر نوپور شرما کے گستاخانہ گفتگو کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت: این سی ای آر ٹی نے نصابی کتابوں سے گجرات قتل عام ، مغل حکمرانی کے مندرجات نکال دیے

بھارت: این سی ای آر ٹی نے نصابی کتابوں سے گجرات قتل عام ، مغل حکمرانی کے مندرجات نکال دیے

نئی دہلی 18جون(کے ایم ایس)بھارت میں نصابی کتابین تیار کرنے والے ادارے نیشنل کونسل فارایجوکیشن ، ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی)نے 2002کے گجرات قتل عام ، بھارتی میں مغل حکمرانی اور 1975میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کے مندرجات کو اپنی نصابی کتابوں سے نکال دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این سی ای آر ٹی نے ایک بیان میں کہا کہ نظر ثانی نصابی کتابوں میں …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی پر اظہار تشویش

بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری سرینگر18 جون (کے ایم ایس): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے حصول کی حق پر مبنی جدوجہد کو دبانے کیلئے علاقے میں ریاستی دہشت گردی میںتیزی پر شدید تشویش …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

سرینگر18جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے آج مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے آج مسلسل پانچویں روز بھی ضلع کولگام کے علاقے مشی پورہ میں تلاشی کی کارروائی جاری رکھی۔ فورسز کے اہلکاروں نے مشی پورہ کے تمام داخلی اور خارجی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :ضلع اسلام آباد میں آتشزدگی کے باعث چار مکان خاکستر

مقبوضہ کشمیر :ضلع اسلام آباد میں آتشزدگی کے باعث چار مکان خاکستر

سرینگر18 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کی رات ضلع اسلام آباد میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم چار رہائشی مکانات خاکستر ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے شیرپورہ میں ایک رہائشی مکان میں شدید آگ بھڑک اٹھی جو بعد ازاں قریبی گھروں میں پھیل گئی۔واقعے میں چار رہائشی مکانات جل گئے۔ مقامی لوگوں نے ضلعی …

تفصیل۔۔۔

نئی انتخابی حد بندی کشمیری مسلمانوں کو بے اختیار کرنے کی مودی حکومت کی ایک منصوبہ بند سازش ہے

نئی انتخابی حد بندی کشمیری مسلمانوں کو بے اختیار کرنے کی مودی حکومت کی ایک منصوبہ بند سازش ہے

اسلام آباد 18 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتخابی حد بندی کی مشق محض ایک رسم تھی کیونکہ ہندو اکثریتی جموں خطے کو زیادہ نشستیں دینا نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی پہلے سے ایک منصوبہ بند سازش تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے ایک تجزیے میں سیاسی ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نام نہاد حد …

تفصیل۔۔۔

بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے کشمیری کاروباری گروپ کے دفاتر پرچھاپے، خطیر رقم ضبط

بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے کشمیری کاروباری گروپ کے دفاتر پرچھاپے، خطیر رقم ضبط

نئی دہلی 18 جون (کے ایم ایس)بھارت کے محکمہ انکم ٹیکس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر اور نئی دہلی میں ایک کشمیری کاروباری گروپ کے دفاتر پر چھاپہ مار کر 46 لاکھ روپے سے زائد نقدی ضبط کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس کے انتظامی ادارے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) نے ایک بیان میں کہا کہ یہ …

تفصیل۔۔۔