Daily Archives: 26 جون, 2022

اگر تلہ: بی جے پی کاکنوں کا کانگریس ہیڈکوارٹر پر حملہ ، پارٹی رہنما لہولہان

اگر تلہ: بی جے پی کاکنوں کا کانگریس ہیڈکوارٹر پر حملہ ، پارٹی رہنما لہولہان

اگر تلہ 26جون (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تریپورہ کے دارلحکومت اگر تلہ میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنوں نے کانگریس کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کر کے پارٹی کے ریاستی صدر بیرا جیت سنہا کو لہو لہان کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اتر تلہ میں ضمنی انتخابات میں کانگریس کی جیت کے بعد بی جے پی کے کارکن مشتعل ہو گئے اور کانگریس کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کر دیا ۔ انہوں …

تفصیل۔۔۔

”بی جے پی“ کا ہندوتوا ایجنڈا بھارت کو کمزور کر رہا ہے، اویسی

”بی جے پی“ کا ہندوتوا ایجنڈا بھارت کو کمزور کر رہا ہے، اویسی

حیدرآباد 26 جون (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی بھارتی حکومت گزشتہ آٹھ برسوں سے ہندوتوا کی سیاست پر عمل پیرا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہجومی تشدد ، طلاق ثلاثہ پر پابندی کے لیے قانون سازی ، مساجد کے خلاف …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی:پولیس کانسٹیبل نے خود کشی کر لی

نئی دلی26جون (کے ایم ایس)نئی دلی کے معاون ٹریننگ یونٹ میں تعینات پولیس کے ایک کانسٹیبل نے خود کشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق متوفی کی شناخت 34 سالہ جے مل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔نئی دہلی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ہیمنت تیواری نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کانسٹیبل کا ذہنی تناﺅکے حوالے سے ہسپتال میں علاج چل رہا تھا۔انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرکی صورتحال بدستور تشویشناک ہے: صدرعارف علوی

مقبوضہ جموں وکشمیرکی صورتحال بدستور تشویشناک ہے: صدرعارف علوی

اسلام آباد 26 جون (کے ایم ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال بدستور سنگین ہے جہاں بھارتی فورسز کی طرف سے عوام کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر نے” تشدد کے متاثرین کی حمایت “کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اگرچہ تشدد بین الاقوامی …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا جدوجہد آزادی مقصد کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کا جدوجہد آزادی مقصد کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

سرینگر 26جون ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے میں حالات معمول پر آنے کے بھارتی پروپیگنڈے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج سری نگر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہونے کا بھارتی پروپیگنڈہ مسترد

مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہونے کا بھارتی پروپیگنڈہ مسترد

بھارت کشمیریوں کے خلاف تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے،رپورٹ سرینگر26 جون (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے میں حالات معمول پر آنے کے بھارتی پروپیگنڈے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، رپورٹ

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے تشدد کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، رپورٹ

اسلام آباد 26 جون (کے ایم ایس) بھارت جموںوکشمیر پر اپنے غیر قانونی تسلط کو طول دینے اور حق خود ارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر جسمانی اور نفسیاتی تشدد کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج” تشدد کے متاثرین کی حمایت “کے عالمی دن پر جاری کی گئی …

تفصیل۔۔۔

عیدالاضحی پر گھروں میں قربانی پر پابندی، ہندی اخبار کی خبر کیوجہ سے مسلمانوں میں بے چینی

عیدالاضحی پر گھروں میں قربانی پر پابندی، ہندی اخبار کی خبر کیوجہ سے مسلمانوں میں بے چینی

نئی دلی26 جون (کے ایم ایس)بھارت میں عید الاضحی پر قربانی کے حوالے ایک ہندی اخبار میں شائع ہونے والی خبر سے ملک کے مسلمانوں میں شدید بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہند ی روزنامہ ” دینک بھاسکر“ کی خبر میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر گھرو ں اور کھلے مقامات پر جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد کر …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک بڑے عقوبت خانے میں تبدیل کردیا ہے

کل جماعتی حریت کانفرنس کا جدوجہد آزادی مقصد کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد 26 جون (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے بیگناہ شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی مظالم کو روکنے کیلئے اپنا کردار اداکریں۔ کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر ، آئی پی ایس افسر بسنت رتھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

مقبوضہ کشمیر ، آئی پی ایس افسر بسنت رتھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سرینگر26جون(کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر تعینات سینئر پولیس افسر بسنت رتھ نے چیف سیکریٹری کو اپنا استعفیٰ ارسال کیا ہے۔ کشمیر مےڈیا سروس کے مطابق بست رتھ نے اپنے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ وہ انتخابی سیاست میں حصہ لینا چاہیتے ہیں۔ انہوں نے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وہ اس خط کو میرا استعفیٰ یا رضاکارانہ …

تفصیل۔۔۔