سرینگر 04جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپونچھ کی وادی سوجیان میں ایک ٹیکسی الٹنے سے چار افرادجاں بحق جبکہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوجیان منتقل کیا گیا۔بعد ازاں آٹھ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال پونچھ ریفر کیا گیا جہاں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 جون, 2022
صدر مملکت کی کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت
اسلام آباد 04جون(کے ایم ایس)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صدر نے آج اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی فوج نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میںبے گناہ کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زوردیا کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کوعمرقید کی سزاسنائے جانے کے خلاف شکاگو میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
شکاگو04جون(کے ایم ایس) بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کوعمرقید کی سزا سنائے جانے کے خلا ف امریکہ کے شہر شکاگو میں کشمیریوں اور سکھوں نے بھارتی قونصل خانے کے سامنے مشترکہ طورپر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری اور سکھ برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مظاہرے میں شرکت کی۔ شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ سے نوجوان گرفتار، کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو
سرینگر 04جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں آج ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتا ر نوجوان کی شناخت محمد عرفان بٹ کے نام سے ہوئی ہے اوران کا تعلق ضلع کے علاقے تکیہ واگورہ کریری سے ہے۔پولیس نے نوجوان پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) لاگوکیاہے۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے رام بن ، اودھم پورسے متعدد نوجوان گرفتار کرلئے
جموں 04جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے رام بن اور اودھم پور اضلاع سے کئی نوجوانوں کو گرفتار کرلیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو دونوںاضلاع کے مختلف علاقوں میں گھر گھر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ پولیس نوجوانوں کو اودھم پور دھماکے سے متعلق کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ادھم پور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بچے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدترین شکار
بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر میں ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا سرینگر04جون( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میںبھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ33برس کے دوران 910کشمیری بچوںکو شہید کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے ” جارحیت کا شکار بے گناہ بچوں کے عالمی دن” کے موقع پر آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں …
تفصیل۔۔۔پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کا مقصد کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کی راہ ہموار کرنا ہے، ڈی ایف پی
سرینگر 04 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بند شبیر احمد شاہ کی سربراہی میں قائم جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی) نے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کی طرف سے کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ ایک گہری سازش ہے جسکا مقصد خطے میں مسلمانوں کی نسل کشی کی راہ ہموار کرنا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔کئی ممالک نے حد سے زائد کیمیائی مادوں کی موجودگی کی وجہ سے بھارتی چائے واپس کردی
نئی دہلی 04جون (کے ایم ایس) حد سے زائد کیڑے مار ادویات اورکیمیائی مادوں کی موجودگی کی وجہ سے بین الاقوامی اور اندرون ملک خریداروں نے بھارت کی چائے واپس کردی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے سرکاری خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی)نے بتایا کہ یہ بات انڈین ٹی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (ITEA)کے چیئرمین انشومن کنوریا نے بتائی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا …
تفصیل۔۔۔شوپیاں: دھماکے میں 2 غیر کشمیری مزدور زخمی
سرینگر04 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دستی بم کے ایک دھماکے میں دو غیر کشمیری مزدور زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم افراد نے ضلع کے علاقے اگلر زین پورہ میں دستی بم پھینکاجس کے نتیجے میں دو غیر کشمیری مزدور معمولی زخمی ہوئے۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے واقعے کے فوراً بعد علاقے کو …
تفصیل۔۔۔سرینگر: پولیس نے بھارت مخالف پوسٹوں کے الزام میں بیسیوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
سرینگر 04 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے ہندو امرناتھ یاترا کے سلسلے میں بھارت مخالف اور فرقہ وارانہ پوسٹوں کے الزام میں سری نگر کے کوٹھی باغ تھانے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانونی ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یاترا کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے دو …
تفصیل۔۔۔