Daily Archives: 2 جون, 2022

فاروق عبداللہ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

فاروق عبداللہ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

سرینگر 02 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے وادی کشمیر میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جموںوکشمیر کے تشخص اور وقار کی بحالی کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے …

تفصیل۔۔۔

بڈگام : مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیر مقامی شخص ہلاک، دوسرا زخمی

بڈگام : مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیر مقامی شخص ہلاک، دوسرا زخمی

سرینگر 02 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج شام نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک غیر مقامی شخص ہلاک جبکہ ایک اور زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلح افراد نے ضلع کے علاقے چاڈورہ میں دو غیر مقامی افراد کو فائرنگ کا نشانہ بنایاجنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔اطلاعات کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

امریکی گروپوں نے دو دہائیوں کے دوران سنگھ پریوار پر 159 ملین ڈالر خرچ کیے: رپورٹ

امریکی گروپوں نے دو دہائیوں کے دوران سنگھ پریوار پر 159 ملین ڈالر خرچ کیے: رپورٹ

اسلام آباد 02 جون (کے ایم ایس)سنگھ پریوار سے وابستہ سات امریکی گروپوںنے بھارت کو رقم بھیجنے سمیت قریباً دو دہائیوںکے دوران مختلف منصوبوں پر 158 ملین ڈالر (1,227 کروڑ روپے) سے زیادہ خرچ کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ساو¿تھ ایشیا سیٹیزن ویب (South Asia Citizen Web )کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ میں سنگھ پریوار سے وابستہ گروپ بھارت کی قوم پرستی کی جنگ، سیاسی …

تفصیل۔۔۔

بھارت: ہندو فرقہ پرست عناصر نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کردیا

بھارت: ہندو فرقہ پرست عناصر نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کردیا

نئی دلی02جون( کے ایم ایس)بھارت میں فرقہ پرست ہندو عناصر نے ملک کی سب سے بڑی اقلیت مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے اور وہ مسلسل غیر یقینی کی صورتحال میں جی رہے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ایک مسلمان ہوٹل مالک نے جسکا خاندان قریباًنصف صدی سے زائد عرصے سے شہر میں ایک ریسٹورنٹ چلا رہا ہے، دعوی ٰ کیا …

تفصیل۔۔۔

ایوان صدر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی اراکین کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بات چیت کے لیے مدعو کرے گا

اسلام آباد 02 جون (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں بیگناہ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر بات چیت کیلئے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اراکین اور آزاد خطے کے دیگر سیاسی نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدراسلام آباد میں آزاد …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

عالمی برادری کشمیریوں کے قتل کا نوٹس لے، حریت رہنما سرینگر 02 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے آج بھی مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں اورگھروں پر چھاپے جاری رکھے جس دوران لوگوں کو ڈرایا دھمکایا اور ہراساں کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز اہلکاروں نے سری نگر، بڈگام، …

تفصیل۔۔۔

گولڈن ٹیمپل پرحملہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے: رپورٹ

گولڈن ٹیمپل پرحملہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے: رپورٹ

اسلام آباد02 جون (کے ایم ایس)آپریشن بلیو سٹار بھارت میں سکھوں کی منظم نسل کشی کا باضابطہ آغاز تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت کے شہر امرتسرمیںجون1984ء میں سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل پرحملہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے جبکہ آپریشن بلیوسٹار اور سکھوں کے خلاف خونی فسادات کے دوران قتل ہونے …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کا نوٹس لے ، بشیر اندرابی

عالمی برادری بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کا نوٹس لے ، بشیر اندرابی

سرینگر 02جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء سید بشیر اندرابی نے عالمی برادری پرزوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کا سخت نوٹس لے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید بشیر اندرابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی فوج …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں مزید بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے امن قائم نہیں ہو سکتا: فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیرمیں مزید بھارتی فوجیوں کی تعیناتی سے امن قائم نہیں ہو سکتا: فاروق عبداللہ

جموں 02جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں مزیدبھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعیناتی سے امن قائم نہیں ہو سکتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مقبوضہ علاقے کی موجودہ سنگین صورتحال میں بہتری کیلئے تمام سیاسی جماعتوں …

تفصیل۔۔۔

بڈگام :کشمیری خواتین پربھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے پوسٹر چسپاں

بڈگام :کشمیری خواتین پربھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے پوسٹر چسپاں

سرینگر 02جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیری خواتین پر ڈھائے جانیوالے مظالم کو اجاگر کرنے کیلئے بڈگام کے مختلف علاقوں میں پوسٹرزچسپاں کئے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتحاد اسلامی جموں و کشمیر اور جسٹس پارٹی جموں و کشمیر کی جانب سے بڈگام میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں درج تحریروں میں …

تفصیل۔۔۔