اسلام آباد 03 جون (کے ایم ایس) دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی بدنا م زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت کی طرف سے کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی عمر قید کی غیر منصفانہ سزا کامعاملہ اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری ،اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور دوسرے عالمی فورموں پر اٹھایا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 جون, 2022
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی ضلع اسلام آباد میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
سرینگر 03 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے رشی پورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔ کارروائی کے دوران فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔اس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: شہریوں کے قتل پر آغا حسن الموسوی اور مفتی اعظم کا اظہار افسوس
سرینگر 03 جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی اور مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے مقبوضہ علاقے میں شہریوں کے قتل کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران نامعلوم مسلح افرادنے ایک سرکاری ملازم اور خاتون ٹیچر …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی جموں وکشمیرجیسے دیرینہ تنازعات بارے قراردادوں پر عملدرآمد میں دوہرے معیار پر اظہارتشویش
نیو یارک03 جون (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے جموں و کشمیر جیسے دیرینہ تنازعات کے بارے میں قرار دادوں پر عملدرآمد میں مخصوص طرز عمل اور دوہرے معیار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مندوب عامرخان نے نیو یارک میں” بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں پر جواب دہی اور انصاف …
تفصیل۔۔۔پاکستان کو یاسین ملک کی غیر منصفانہ سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں اپیل کرنی چاہیے :بیرسٹر سلطان
اسلام آباد 03 جون (کے ایم ایس) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کوعالمی عدالت انصاف اوراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں حریت رہنماء محمد یاسین ملک کی بھارتی عدالت کی طرف سے عمر قید کی غیر منصفانہ سزا کے خلاف اپیل کرنی چاہیے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلام آباد میں یاسین ملک کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راہل گاندھی کو 13جون کو دوبارہ طلب کر لیا
نئی دلی03جون ( کے ایم ایس ) بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کے نیشنل ہیرالڈ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کو پوچھ گچھ کے لیے 13جون کودوبارہ طلب کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس سے قبل ای ڈی نے راہل گاندھی کو 2جون کو طلب کیاتھاتاہم انہوں نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے ای ڈی کو نئی تاریخ دینے …
تفصیل۔۔۔بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ مستر د کردی
مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ میں بھارت پر کڑی تنقید کی گئی تھی نئی دلی03جون ( کے ایم ایس ) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ایک بار پھر اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں بھارت میں اقلیتوں اوران کے مذہبی مقامات پر حملوں میں اضافے پر تشویش ظاہر کی گئی …
تفصیل۔۔۔آپریشن بلیو اسٹار کی38ویں برسی، بھارتی پنجاب میں سیکورٹی ہائی الرٹ
خالصتان کے حق میں پوسٹر چسپاں ،مکمل ہڑتال اور آزادی مارچ کا اعلان چنڈی گڑھ03جون بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کے قتل عام کے آپریشن بلیو اسٹار کو38بر س مکمل ہونے کے موقع پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیاہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امرتسر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات اوردربار صاحب کی طرف جانے والی تمام سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ دربار صاحب جانے والی تمام …
تفصیل۔۔۔صدرڈاکٹر عارف علوی کی حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی غیر منصفانہ سزا کی مذمت
اسلام آباد03 جون (کے ایم ایس) صدرڈاکٹرعارف علوی نے بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی خصوصی عدالت کی طرف سے حریت رہنمامحمد یاسین ملک کوغیرقانونی اورسیاسی محرکات کی بنا پردی جانے والی عمرقیدکی غیر منصفانہ سزا کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویرالیاس خان سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافے پر امریکی محکمہ خارجہ کا اظہار تشویش
واشنگٹن 03جون ( کے ایم ایس ) امریکہ نے بھارت میں اقلیتوں کی صورت حال پر ایک بار پھرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپوٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران بھارت میں اقلیتوں اوران کے مذہبی مقامات پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا …
تفصیل۔۔۔