Daily Archives: 5 جون, 2022

موہالی: ہندو طلباءنے کشمیری طلباءکو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا

موہالی: ہندو طلباءنے کشمیری طلباءکو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا

چندی گڑھ05جون( کے ایم ایس)بھارتی پنجا ب کے ضلع موہائی کے وویکا نند انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالج میں زیر تعلیم مقبوضہ جموں وکشمیرکے طلباءکو ہندو انتہا پسند طلبا نے سخت تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہندو طلباءنے کشمیری طلباءکو اس وقت مارپیٹ کا نشانہ بنایا جب وہ کھانا حاصل کرنے کیلئے میس میںقطار میں کھڑے تھے۔ کشمیری طلباءپر اینٹوں اور لوہے کی …

تفصیل۔۔۔

اتر پردیش : مسلمان شخص کو تھانے میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اتر پردیش : مسلمان شخص کو تھانے میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا

لکھنو05 جون (کے ایم ایس) بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 22 سالہ مسلم نوجوان کو تھانے میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے شہر بریلی کے ایک تھانے میں چار بھارتی پولیس کانسٹیبلوں اور دو نامعلوم افراد نے مسلم نوجوان کے مقعد میں چھڑی ڈالنے کے بعد اسے بجلی کے جھٹکے دیے۔پولیس نے اسے گائے ذبح …

تفصیل۔۔۔

کشمیری پنڈتوں پر حملے مسلمانوں کی نسل کشی کی گہری سازش کا حصہ ہے، شبیر احمد شاہ

کشمیری پنڈتوں پر حملے مسلمانوں کی نسل کشی کی گہری سازش کا حصہ ہے، شبیر احمد شاہ

فرقہ وارانہ قوتوں کو ناکام بنانے کے لیے مذہبی طبقوں کے درمیان اتحا د و اتفاق پر زور سرینگر05 جون (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بندسینئر رہنما حریت رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ نامعلوم حملہ آوروں کی طرف سے کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ ایک گہری سازش ہے ،جس کا مقصد جموں وکشمیر …

تفصیل۔۔۔

تمام سکھ علیحدہ وطن ”خالصتان” دیکھنا چاہتے ہیں: گیانی ہرپریت سنگھ

تمام سکھ علیحدہ وطن ”خالصتان” دیکھنا چاہتے ہیں: گیانی ہرپریت سنگھ

سکھ نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لیے امرتسر میں 6ہزار سے زائد بھارتی فوجی تعینات امرتسر05جون (کے ایم ایس)آپریشن بلیو سٹارکو 38سال مکمل ہونے کے موقع پر سکھ نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لیے امرتسر میں 6000سے زائد بھارتی فورسز اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پنجاب کے ضلع امرتسر میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ پولیس کی سخت سکیورٹی ہے اور پورے شہرکو چھائونی میںتبدیل …

تفصیل۔۔۔

کشمیری نوجوانوں کا قتل بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے: پروفیسر چینگ

کشمیری نوجوانوں کا قتل بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے: پروفیسر چینگ

بیجنگ 05جون (کے ایم ایس)معروف چینی دانشور پروفیسرچینگ ژی ژونگ نے کہاہے کہ قابض بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں مزید 10بے گناہ کشمیری نوجوانوں کابے دردی سے قتل بھارتی حکام کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سائوتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹکل سائنس ایند لاء کے وزیٹنک پروفیسرچینگ ژی ژونگ نے بیجنگ میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکام مقبوضہ جموں و …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پنڈتوں ، غیر مقامی افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پنڈتوں ، غیر مقامی افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

سرینگر05جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکئی مذہبی رہنمائوں نے سرینگر میں ایک اجلاس میں متفقہ طورپرایک قرارداد منظور کی جس میں کہا گیاہے کہ مختلف مذاہب اورنسلوںسے وابستہ لوگوں کی موجودگی کشمیری معاشرے کی ایک بنیادی حقیقت ہے اور ہر ایک کوکشمیری معاشرے کی اس تکثیری نوعیت کو سمجھنا ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قرارداد میں متفقہ طور پر …

تفصیل۔۔۔

رجنی پاٹل کا مقبوضہ جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ

رجنی پاٹل کا مقبوضہ جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ

جموں05جون (کے ایم ایس) کانگریس کی سینئر رہنما رجنی پاٹل نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال کرنے اور علاقے کے رہائشیوں کے لیے زمینوں اور نوکریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کامطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رجنی پاٹل نے جموں خطے میںنگروٹا کے علاقے منوال میں کانگریس کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

امرناتھ یاترامقبوضہ جموں وکشمیرکے نازک ماحول کے لیے سنگین خطرہ ہے

امرناتھ یاترامقبوضہ جموں وکشمیرکے نازک ماحول کے لیے سنگین خطرہ ہے

اسلام آباد05جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبڑی تعداد میں ہندو امرناتھ یاتریوںکی آمد سے علاقے کے نازک ماحول کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ آج جب دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جا رہا ہے ، نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت کی کشمیر دشمن پالیسی خطے میں امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے: پوسٹر وں میں انتباہ

بھارت کی کشمیر دشمن پالیسی خطے میں امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے: پوسٹر وںمیں انتباہ

سرینگر05جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں علاقے میںکشمیریوں کی نسل کشی کی پالیسی کی طرح ہندوتوا بی جے پی اور آر ایس ایس کی طرف سے جاری تقسیم کی پالیسیوں کے خلاف کشمیریوںکا احتجاج درج کرایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں جمعیت علمائے ہند کاسپریم کورٹ سے رجوع

بھارت میں جمعیت علمائے ہند کاسپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی05جون (کے ایم ایس)بھارت میں مسلمانوں کی معروف تنظیم جمعیت علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں ایک درخوات دائر کی ہے جس میں عدالت سے ایک زیر التوا ء مقدمے میں مداخلت کی استدعا کی گئی ہے جس کے تحت عبادت گاہوںسے متعلق(خصوصی دفعات) قانون مجریہ991کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیاگیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار ایڈوکیٹ اشونی اپادھیائے نے ایسے …

تفصیل۔۔۔