Daily Archives: 22 جون, 2022

ٹویٹر نے مودی کے ناقد سی جے ورلیمین کا اکاونٹ بلاک کردیا

ٹویٹر نے مودی کے ناقد سی جے ورلیمین کا اکاونٹ بلاک کردیا

نئی دہلی 22 جون (کے ایم ایس)مائیکروبلاگنگ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے معروف صحافی، مصنف اور تجزیہ کار سی جے ورلیمین کا اکاونٹ بلاک کردیا ہے۔ انہوں نے بھارت میں مودی کی زیرقیادت حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف پوسٹیں کی تھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ٹوئٹر نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہاکہ بھارت کے مقامی قوانین کے تحت ٹوئٹر کی ذمہ داریوں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: ٹورسٹ گائیڈ کی ہلاکت کا خدشہ، بادل پھٹنے سے 52 بھیڑیں ، 8 گھوڑے ہلاک

مقبوضہ جموں وکشمیر: ٹورسٹ گائیڈ کی ہلاکت کا خدشہ، بادل پھٹنے سے 52 بھیڑیں ، 8 گھوڑے ہلاک

سرینگر 22 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک ٹورسٹ گائیڈ کی ہلاکت کا خدشہ ہے جب کہ 11 سیاح اور دو دیگر گائیڈ جنوبی کشمیر میں ترسر جھیل کے کنارے پھنسے ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ ٹورسٹ گائیڈ شکیل احمد کے جھیل میں ڈوب کر ہلاک ہونے کا خدشہ ہے جبکہ دیگر لوگ دریا کے کنارے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:برف باری ، موسلا دھار بارشوں کیوجہ سے گجر بکروال خاندان مشکلات کا شکار

مقبوضہ کشمیر:برف باری ، موسلا دھار بارشوں کیوجہ سے گجر بکروال خاندان مشکلات کا شکار

جموں 22 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر پنجال خطے کے بالائی علاقوں میں غیر موسمی برف باری اور موسلادھار بارشوں نے سینکڑوں گجر بکروال خاندانوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے جب کہ انتظامیہ نے وادی کشمیرمیں دریائے جہلم میں سیلاب کا الارم بجا دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیر پنجال کے بالائی علاقوں رچ بگلا، کٹوریا سر …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ اپنا تحقیقاتی مشن مقبوضہ جموں وکشمیر بھیجے، کشمیری رہنماﺅں کی جنیوا میں پریس کانفرنس

اقوام متحدہ اپنا تحقیقاتی مشن مقبوضہ جموں وکشمیر بھیجے، کشمیری رہنماﺅں کی جنیوا میں پریس کانفرنس

جنیوا 22 جون (کے ایم ایس) کشمیری رہنماﺅں نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور جیلوںمیں نظربند کشمیریوں کی حالت زار کے بارے میں آگاہی کے حصول کیلئے اپنا تحقیقاتی مشن علاقے میں بھیجے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری رہنماﺅں الطاف حسین وانی، سید فیض نقشبندی، شمیم شال ، سردار …

تفصیل۔۔۔

آسام میں بی جے پی حکومت کاپولیس کارروائیوں میں 51افراد کے ہلاک اور139کے زخمی ہونے کا اعتراف

آسام میں بی جے پی حکومت کاپولیس کارروائیوں میں 51افراد کے ہلاک اور139کے زخمی ہونے کا اعتراف

گوہاٹی 22جون(کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ مئی 2021میں بی جے پی رہنما ہمنت بسوا سرما کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پولیس کارروائی کے کم از کم 161واقعات میں 51افراد ہلاک اور 139زخمی ہوئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاستی حکومت نے یہ بات گوہاٹی ہائی کورٹ میں جمع کئے گئے ایک حلف نامے میں کہی۔ حکومت نے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں شہید ہونے والے مسلمان طالب علم نے دسویں کا امتحان فرسٹ ڈویژن سے پاس کیا

بھارت میں شہید ہونے والے مسلمان طالب علم نے دسویں کا امتحان فرسٹ ڈویژن سے پاس کیا

رانچی 22جون (کے ایم ایس)بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں 10جون کو احتجاجی مظاہرے کے دوران ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے14سالہ مسلمان طالب علم مدثر عالم نے10ویں جماعت کا امتحان فرسٹ ڈویژن کے ساتھ پاس کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مدثر عالم ایک احتجاجی مظاہرے کا حصہ تھاجو بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنمائوں کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ کے بارے میںگستاخانہ بیانات …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے ، مغل روڈ دوسرے روز بھی بند

مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے ، مغل روڈ دوسرے روز بھی بند

سرینگر22جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں وادی کشمیر کو باقی دنیا سے ملانے والا واحدزمینی راستہ سرینگر جموں ہائی وے شدید بارشوں ، چٹانیں اورمٹی کے تودے گرآنے کی وجہ سے آج دوسرے روز بھی بند رہا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں کوپونچھ اورراجوری اضلاع کے ساتھ ملانے والامغل روڈ بھی مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے بند ہے۔ایک ٹریفک عہدیدار …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے محاصروں ، چھاپوں کی وجہ سے طلباءکی کارکردگی بری طرح متاثر

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے محاصروں ، چھاپوں کی وجہ سے طلباءکی کارکردگی بری طرح متاثر

سرینگر22 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے مسلسل محاصر وں اور تلاشی کی کارروائیوں کے باعث طلباءکی کارکردگی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں سٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (ایس سی ای آر ٹی) نے بھارتی نیشنل اچیومنٹ سروے (این اے ایس ) کے ذریعے 2021 میں کرائے گئے ایک جائزے …

تفصیل۔۔۔

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی 22جون(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ میں عوامی مفاد کی ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بھارتی مسلح افواج کے لیے حال ہی میں اعلان کردہ بھرتی اسکیم”اگنی پتھ”کو چیلنج کیا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایڈووکیٹ ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ پر زور دیا کہ وہ 14جون کو وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اسکیم نوٹیفکیشن کو غیر قانونی ، غیر آئینی اور …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں اگنی پتھ اسکیم سے مایوس نوجوانوں کی خودکشی کا سلسلہ شروع، 2دنوں میں دو اموات

آسام میں بی جے پی حکومت کاپولیس کارروائیوں میں 51افراد کے ہلاک اور139کے زخمی ہونے کا اعتراف

نئی دہلی 22جون(کے ایم ایس) بھارت میں اگنی پتھ اسکیم سے مایوس ہوکر نوجوانوں میں خودکشی کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور ریاست راجستھان میں دو دنوں میں دو نوجوانوں نے مایوس ہو کر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریاست کے علاقے جھنجھنو میں ایک19سالہ نوجوان نے جو اگنی پتھ اسکیم شروع ہونے کے بعد شدید تنائو کا شکار تھا، منگل کے روز خود کو پھانسی …

تفصیل۔۔۔