سرینگر28جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں2اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیرن میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا ۔مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجیوں نے نوجوانوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 جون, 2022
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی طرف سے تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری کی مذمت
بنگلور28جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس نے کہاہے کہ انسانی حقوق کی علمبرداراور گجرات فسادات کے متاثرین کو انصاف دلانے کیلئے کوشاں سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ اور گجرات کے سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آربی سری کمار کی گرفتاری "انصاف کا گلا گھونٹنے” کے مترادف ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کرناٹک شاخ نے ایک بیان …
تفصیل۔۔۔بہار اسمبلی میں مسلسل تیسرے دن بھی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف اپوزیشن کی زبردست ہنگامہ آرائی
پٹنہ28جون 28جون(کے ایم ایس) آج بھارتی ریاست بہار کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے تیسرے دن مودی حکومت کی فوج میں بھرتیوں کی اسکیم ‘اگنی پتھ’پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے شدید ہنگامہ آرائی کی اور حکومت سے یہ اسکیم منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جیسے ہی ایوان کی کارروائی 11بجے شروع ہوئی تو اپوزیشن نے اگنی پتھ اسکیم کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان …
تفصیل۔۔۔ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کی طرف سے صحافی محمد زبیر کی رہائی کا مطالبہ
نئی دلی 28جون(کے ایم ایس) ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈیٹرز گلڈ کی صدر سیما مصطفی اورجنرل سیکرٹری سنجے کپور نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں محمد زبیر کی گرفتاری پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ ایڈیٹرز گلڈ نے کہا کہ AltNewsنے جعلی خبروں کا پتہ لگانے میں ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت میں متعدد پاکستانی ٹوئٹر اکائونٹس تک رسائی معطل کئے جانے پر دفتر خارجہ کی ِ مذمت
اسلام آباد 28جون(کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت میں متعدد مقامات پر پاکستان کے سرکاری ریڈیو اور مختلف سفارت خانوں کے ٹوئٹر اکائونٹس تک رسائی معطل کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں اس بات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے کہ بھارت نے پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹس معطل کرکے بھارتی ٹوئٹر صارفین کیلئے معلومات کی فراہمی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے کشمیریوں کے قتل عام اور گرفتاریوں کی مذمت
سرینگر28جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے کہا ہے کہ بھارتی قابض انتظامیہ نے جموں و کشمیر کے عوام کے تمام بنیادی انسانی حقوق سلب کر رکھے ہیں اور انہیں گزشتہ 35ماہ سے بھارتی فوج اور پولیس اہلکار وں کی طرف سے مسلسل محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا قوم پرست یوٹیوب کو بھارت میں مسلمانوں کے ا ستحصال کیلئے استعمال کر رہے ہیں،رپورٹ میں انکشاف
نئی دلی28 جون (کے ایم ایس) نیویارک یونیورسٹی کے اسٹرین سینٹر فار بزنس اینڈ ہیومن رائٹس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا نے بھارت میں مذہبی عدم برداشت کو شدید کر دیا ہے۔ رپورٹ میں بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور دیگر ہندوتوا قوم پرست گروپوں کے حامیوں کی طرف سے مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ملک میں یوٹیوب کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں گروپ20کے سربراہ اجلاس کا انعقاد بے سوداور گمراہ کن مشق ہے ، فاروق رحمانی
اسلام آبا د28 جون (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے G-20ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں گروپ کے سربراہ اجلاس کے انعقاد کے پس پردہ بھارت کے حقیقی مذموم عزائم کا ادراک کریں۔ محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں G-20کے مقبوضہ علاقے میں سربراہ …
تفصیل۔۔۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے انسانی حقوق کی کارکن تیستا سیٹالواڈکی گرفتاری کی مذمت
نئی دلی 28جون(کے ایم ایس) انسانی حقوق کی ممتاز عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گجرات پولیس کی طرف سے انسانی حقوق کی معروف کارکن تیستا سیٹالواڈ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور بھارتی حکومت سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی دلی میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کی کارکن کی گرفتاری …
تفصیل۔۔۔گجرات قتل عام کے متاثرین کی آوازبلند کرنے والی کارکن کی گرفتاری کیخلاف دہلی میں احتجاجی مظاہرہ
نئی دلی 28جون(کے ایم ایس) گجرات پولیس کے انسداد دہشت گردی سکواڈ کی طرف سے انسانی حقوق کی ممتاز کارکن تیستا سیٹالواڈ کی گرفتاری کے خلاف طلبا، اساتذہ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے تیستا سیٹالواڈ کی گرفتاری کو حقوق انسانی کے کارکنوں کو خاموش کرانے کی ایک منصوبہ بند سازش قرار دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔