Daily Archives: 24 جون, 2022

تریپورہ : مسلم شخص کا حراستی قتل، ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم دیدیا

تریپورہ : مسلم شخص کا حراستی قتل، ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے ہرجانے کا حکم دیدیا

اگرتلہ 24 جون (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تریپورہ کی ہائیکورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ و جمال حسین کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرے جن کی موت پولیس لاک اپ میں تشدد کے باعث ہوئی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے حکم دیا کہ متوفی کی بیوہ، بچوں اور ماں معاوضے کی رقم کے مساوی حصہ کے حقدار ہوں گے۔ …

تفصیل۔۔۔

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کیطرف سے میرواعظ کی عیدالاضحی سے قبل رہائی کا مطالبہ

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کیطرف سے میرواعظ کی عیدالاضحی سے قبل رہائی کا مطالبہ

سرینگر24 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی عیدالاضحی سے قبل فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ قابض بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ فاروق کو 5اگست2019سے سرینگر میں گھر میںنظر بند کر رکھا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف نے ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت ہندو معاشرے کو عسکری بنانے کے ساورکر کے مقصد کو پورا کر رہی ہے، سی پی آئی(ایم )

مودی حکومت ہندو معاشرے کو عسکری بنانے کے ساورکر کے مقصد کو پورا کر رہی ہے، سی پی آئی(ایم )

نئی دہلی 24 جون (کے ایم ایس) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت اگنی پتھ سکیم کے ذریعے ہندو معاشرے کو عسکری بنانے کے ونائک دامودر ساورکر کے ہدف کو پورا کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی پی آئی(ایم) نے اپنے اخبار "پیپلز ڈیموکریسی” کے تازہ اداریے میں کہاکہ بھارتی حکومت ان کارپوریشنوں کے مقصد کو بھی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : انتظامیہ نے 9 سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم دیدیا

مقبوضہ جموں وکشمیر : انتظامیہ نے 9 سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم دیدیا

سرینگر24 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے 9 سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم دیا ہے۔ان پر بدعنوانی کا الزام کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملازمین کو جموں و کشمیر سول سروس ریگولیشنز کی دفعہ 226(2)کے تحت برطرف کیا گیا ہے۔ یہ دفعہ انتظامیہ کو 22 سال کی سروس مکمل کرنے یا 48 سال کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ نے شہید عامرماگرے کی قبرکشائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

بھارتی سپریم کورٹ نے شہید عامرماگرے کی قبرکشائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

نئی دہلی24 جون (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص محمد لطیف ماگرے کی طرف سے اپنے شہید بیٹے کی میت واپس کرنے کے حوالے سے درخواست منظور کرتے ہوئے 27جون بروز پیر سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے۔ لطیف ماگرے کے بیٹے عامر ماگرے کو بھارتی فوجیو ں نے نومبر 2021میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا تھا۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر پولیس،” این آئی اے“ نے نویں جماعت کے طالب علم سمیت پانچ افراد گرفتار کر لیے

مقبوضہ کشمیر پولیس،” این آئی اے“ نے نویں جماعت کے طالب علم سمیت پانچ افراد گرفتار کر لیے

سرینگر24 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج(جمعہ) ضلع بڈگام میں چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری فوجی اہلکاروں کے ساتھ مل کر نوجوانوں یونس منظور، محبوب احمد، ارشاد احمد اور مظفر احمد کو ضلع کے علاقوں وتھورا، اریگام اور پرنیوا سے گرفتار کیا۔پولیس نے گرفتار نوجوانوںکی غیر …

تفصیل۔۔۔

بہار اسمبلی میں اگنی پتھ سکیم کے خلاف اپوزیشن رہنماﺅں کا احتجاج

بہار اسمبلی میں اگنی پتھ سکیم کے خلاف اپوزیشن رہنماﺅں کا احتجاج

پٹنہ 24 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار اسمبلی کے مون سون اجلاس کے آج (جمعہ )پہلے دن راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور بائیں بازو کی پارٹی کے رہنماو¿ں نے اگنی پتھ اسکیم کے معاملے پر بھارتیہ جنتاپارٹی کی مرکزی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آر جے ڈی کے سینئر رہنما اور چیف ترجمان بھائی وریندر نے کہا کہ ہر پارٹی …

تفصیل۔۔۔

لداخ :کمانڈر نادرن کمان لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا ایل اے سی کا دورہ

لداخ :کمانڈر نادرن کمان لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا ایل اے سی کا دورہ

لداخ24جون(کے ایم ایس ) بھارتی فوج کی نادرن کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے مشرقی لداخ سیکٹر میں چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول(ایل اے سی)کا دورہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی نے ایل اے سی کے ساتھ اگلے مورچوںکا دورہ کیا اور بھارتی فوجیوں کی پیشہ ورانہ تیاریوں اوروہاں تعینات فوجیوں …

تفصیل۔۔۔

بھارت کا کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

بھارت کا کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

نئی دلی 24 جون (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنا جنگی جنون اور خطے میں بالادستی کے عزائم جاری رکھتے ہوئے کم فاصلے تک زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ تجربہ بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)اور بحریہ نے مشترکہ طورپر اڑیسہ کی چندی پور ٹیسٹ رینج سے کیا ہے ۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال پراظہار تشویش

مقبوضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال پراظہار تشویش

جنیوا 24 جون (کے ایم ایس)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے جاری 50ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے وفد نے بھارت کے غیر قانونی قبضے میں کم عمر کشمیری لڑکوں کو درپیش نسل کشی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وفد کے رکن حسن البنا نے جنیوا میں اقوام متحدہ …

تفصیل۔۔۔