سرینگر15 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے بیجبہاڑہ میں آج (بدھ ) ایک بھارتی پولیس اہلکار دستی بم کے دھماکے میں زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک پولیس پارٹی پر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جسے علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 جون, 2022
گوتریس کابھارت میں مسلم مخالف تشدد کے خاتمے زور
اقوام متحدہ 15 جون (کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت میں مودی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوز کرنے کی جاری مہم کے تناظر میں ملک میں مذہبی اختلافات کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی تشدد کو روکنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان Stephane Dujarricنے پریس بریفنگ …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر کے صدر کی یورپی یونین سے کشمیر پر خصوصی ایلچی مقرر کرنے کی اپیل
برسلز 15 جون (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر پر خصوصی ایلچی مقرر کرے تاکہ وہ مقبوضہ جموو کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کو پیش کر سکے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انہوں نے یہ بات یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی کی چیئرپرسن ماریا ایرینا، یورپی پارلیمنٹ …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماصمد انقلابی نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی
اسلام آباد15 جون ( کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عبدالصمد انقلابی نے بھارتی ریاست اتر پریش کی وارنسی جیل میں انتظامیہ کے ناروا سلوک کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر کے رہنما عبدالمجید لون نے ایک بیان میں کہا کہ عبدالصمد انقلابی نے بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماﺅں …
تفصیل۔۔۔شبیر شاہ تہاڑ جیل میں شدید علیل ہیں
سرینگر 15 جون(کے ایم ایس )نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ شدید علیل ہو گئے ہیں ۔ اس بات کا انکشاف جیل میں قید کشمیری حریت رہنماﺅں کے رشتہ داروں نے سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماں اور …
تفصیل۔۔۔محمود احمد ساگرکل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے نئے کنوینرمنتخب
اسلام آباد15 جون(کے ایم ایس )محمود احمد ساگرکل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے نئے کنوینرجبکہ شیخ عبدالمتین جنرل سیکریٹری اورامتیاز وانی انفارمیشن سیکریٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے انتخابات آج اسلام آباد میںہوئے جس میں تمام اکائیوں نے شرکت کی۔ نتائج کے بعد جاری کئے گئے ایک بیان میں کہاگیاکہ کل جماعتی حریت کانفرنس کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے حریت پسند عبدالحمید کا مظفر آباد میں انتقال
مظفرآباد15جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے حریت کارکن عبدالحمید المعروف لیاقت حسین آج مظفر آباد میں انتقال کرگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے اگلر سے تعلق رکھنے والے عبدالحمید نے1994میں مقبوضہ جموں وکشمیر سے آزاد جموں وکشمیر کی طرف ہجرت کی تھی ۔ عبدالحمید نے اپنی پوری زندگی تحریک آزادی کے لئے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا تہاڑجیل میں نظربند شبیر شاہ اوردیگر کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
سرینگر15جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اورمقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں غیر قانونی طور پر نظر بنداپنے سینئر وائس چیئرمین شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر وائس چیئرمین شبیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بیروزگاری کی18.3فیصد شرح سے مودی حکومت کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے : این سی
سرینگر15جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ علاقے میں 18.3فیصد بے روزگاری کی شرح ہنر مند اور تعلیم یافتہ کشمیری نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں فسطائی بھارتی حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرے، علاقے میں نسل کشی کا نوٹس لے: مقررین ویبنار
اسلام آباد15جون (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز( کے آئی آئی آر)کی طرف سے ورلڈ مسلم کانفرنس کے تعاون سے منعقدہ ایک ویبینار میں مقررین نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے ایک خصوصی نمائندہ مقررکرے اورعلاقے میں مسلمانوں کی نسل کشی کا موثر نوٹس لے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یو این ایچ آر سی کے …
تفصیل۔۔۔