سرینگر11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کے بالائی علاقوں میں آج صبح برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ وادی کشمیر ور جموں خطے کے پہاڑی علاقوں سمیت سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگرکچھ حصوں میں ہفتہ کی صبح برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوا۔انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 فروری, 2023
بھارت : کسانوں نے پھر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا
نئی دلی11 فروری (کے ایم ایس)بھارت میں کسانوں نے ایک مرتبہ پھر بڑی تحریک کا اعلان کر دیا ہے جس کی وجہ سے مودی حکومت دوبارہ مشکلات میں پڑھنے والی ہے۔ کسانوں کی تنظیم ”سنیوکت کسان مورچہ“ نے ایک اجلاس کے دوان کئی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اجلاس میں 20مارچ کو پارلیمنٹ کے باہر مہا پنچایت کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کہا گیا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بے دخلی مہم کے خلاف مظاہرے جاری
سرینگر11 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے انسداد تجاوزات مہم کے نام پر جاری بے دخلی مہم کے خلاف سرینگر، جموں اور دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ اس مذموم مہم کا مقصد کشمیری مسلمانوں کی زمینوں، گھروں پر قبضہ کرانہیں بھارتی ہندوﺅں تصرف میں دینا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے بے دخلی مہم …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالے، پاکستان
اسلام آباد11فروری (کے ایم ایس )پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کے لیے بھارت پر دباﺅ ڈالے تاکہ کشمیریوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت مل سکے۔ قائمقام سیکرٹری خارجہ محمد سائرس قاضی Muhammad Syrus Qaziنے اسلام آباد میں سفارتی مشنز کے نمائندوں کو بھارت کے غیر قانونی طور پر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : مقبول بٹ کی برسی پر مکمل ہڑتال
سرینگر11 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طورزیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی شہادت کی 39ویں برسی پر مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس نے دکانداروں کو خبردار کیا تھا کہ وہ آج اپنی دکانیں کھلی رکھیں ورنہ ان کی دکانیں سیل کر …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم، شبیر شاہ اور دیگر کا مقبول بٹ کو شہادت کی برسی پر شاندار خراج عقیدت
سرینگر 11 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کو ان کے39ویں یوم شہادت کے موقع پرشاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے عظیم شہداءکی قربانیوں کی حفاظت کرتے ہوئے ان کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پابند ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسرت …
تفصیل۔۔۔ہنڈنبرگ کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اڈانی گروپ کیخلاف تحقیقات ہونی چاہئیں،کانگریس
نئی دلی11فروری(کے ایم ایس)بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حزب اختلاف کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اڈانی گروپ کے باے میںامریکی فرم ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ سے متعلق پورے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ادھیر رنجن نے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن سے مطالبہ کیا کہ حکومت کے پاس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جیسا ادارہ ہے جو اس معاملے کی بھی …
تفصیل۔۔۔