رائے پور 20فروری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں خواتین نکسل گوریلوں نے ایک تعمیراتی مقام پر دھاوا بول دیا اور سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والی تین مشینوں کونذرآتش کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی انصاف اور آزاد وطن کا مطالبہ کرنے والی خواتین نکسل گوریلوں نے ریاست کے ضلع کانکیر میں سڑک کی تعمیر کے لئے استعمال ہونے والی سرکاری مشینوں کو نذر آتش کر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 فروری, 2023
گاندربل، رامبن میں مٹی کے تودے گرنے سے کئی مکانات کو نقصان
سرینگر20فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر لہہ شاہراہ کو بند کر دیا گیاہے جبکہ گاندربل اور رامبن اضلاع میں متعدد مکانات اور دیگر عمارتوں کو نقصان پہنچاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شدید بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے گاندربل میں سونہ مرگ کے علاقے ریزین میں کئی مکانات اور ایک گائو خانے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی ہندوتوا کی پالیسیوں پر عملدرآمد کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیرکو تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کر رہی ہے: محبوبہ مفتی
جموں20فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے لوگوں بالخصوص جموں کی مختلف برادریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت میں حکمران بی جے پی-آر ایس ایس گٹھ جوڑ کی طرف سے لگائے جانے والے ہندوتوا کے نعروںسے گمراہ ہوئے بغیر متحد ہو کر اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کریں۔ محبوبہ مفتی نے جموں میں …
تفصیل۔۔۔جدیدبھارت میں مسلمانوں کو زندہ جلایا جاتا ہے، گرجا گھروں پر روزانہ حملے ہوتے ہیں
نئی دہلی20 فروری (کے ایم ایس)آج جب دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، بھارت میں نریندر مودی کی حکومت میں اقلیتوں کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور رواں ہفتے ہی ہندوتوا کے ایک گروہ نے ریاست ہریانہ میں دو مسلمانوں کو زندہ جلا دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ دن دنیا بھر میں اقلیتوں کے ساتھ برابری کے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل تنازعہ کشمیر کے فوری حل کے لیے مداخلت کریں: نعیم خان
سرینگر 20 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے فوری حل کے لیے مداخلت کریں ۔ نعیم احمد خان نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے ایک پیغام میں افسوس کا اظہار کیا کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموںوکشمیر کو میدان جنگ میں …
تفصیل۔۔۔ریاسی میں نوجوان کی پراسرار موت، کٹھوعہ میں ٹرک ڈرائیور کرنٹ لگنے سے ہلاک
جموں20فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع ریاسی میں ایک نوجوان پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت 22سالہ آکرشت ملہوترا کے نام سے ہوئی ہے جو کٹرہ کے مقام کڈمل میں ریلوے لائن کے قریب مردہ حالت میں پایا گیا۔ ایس ایچ او کٹرہ انسپکٹر نشانت گپتا نے بتایا کہ موت کی وجہ کا …
تفصیل۔۔۔