تازہ ترین

Daily Archives: 2 مارچ, 2023

مودی حکومت نے تھنک ٹینک ‘سنٹر فار پالیسی ریسرچ’ کا ایف سی آر اے لائسنس معطل کردیا

مودی حکومت نے تھنک ٹینک ‘سنٹر فار پالیسی ریسرچ’ کا ایف سی آر اے لائسنس معطل کردیا

نئی دلی 02مارچ(کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے معروف تھنک ٹیک سنٹر فار پالیسی ریسرچ کافارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ” ایف سی آر اے” لائسنس معطل کر دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے  سنٹر فار پالیسی ریسرچ کاایف سی آر اے لائسنس معطل کیاہے۔محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے سنٹرفار پالیسی ریسرچ اور آکسفیم انڈیاکے گزشتہ سال ستمبر میں سروے کے بعد سے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ کشمیر : پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے

جموں 02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مقامی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ نے جموں شہر میں قابض حکام کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور ٹیکس کی فوری منسوخی کا مطالبہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما ئوںاور کارکنوں نے …

تفصیل۔۔۔

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے شبیر شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی طرف سے شبیر شاہ کی مسلسل غیر قانونی نظربندی پر اظہار تشویش

سرینگر02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنمائوں کی مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ کشمیریوں کو معاشی طورپر کمزور کرنے کی سازش ہے، غلام گلزار

مقبوضہ کشمیرمیں پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ کشمیریوں کو معاشی طورپر کمزور کرنے کی سازش ہے، غلام گلزار

سرینگر02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی انکی زمینوں سے جبری بے دخلی اور املاک منہدم کرنے کی مہم، سرکاری ملازمین کی برطرفیوں اور جائیدادیں ضبط کرنے کے بعد مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کو معاشی طورپر کمزور کرنے کیلئے پراپرٹی …

تفصیل۔۔۔

غیر ملکی نامہ نگاروں کے کلب کے بھارت میں آزادی صحافت کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات

غیر ملکی نامہ نگاروں کے کلب کے بھارت میں آزادی صحافت کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات

نئی دلی 02مارچ(کے ایم ایس) بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں غیر ملکی نامہ نگاروں کے کلب نے نئی دلی میں غیر ملکی صحافیوں کے ساتھ تین سروے کیے ہیں جن میں بھارت میں آزادی صحافت کی صورتحال کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کئے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2020سے 2022کے دوران کیے گئے تین سروے کے اعدادو شمار بھارتی وزارت خارجہ کو بھجوائے گئے ہیںتاہم …

تفصیل۔۔۔

برطانوی وزیرخارجہ نے اپنے بھارتی ہم منصب سے بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا معاملہ اٹھایا

برطانوی وزیرخارجہ نے اپنے بھارتی ہم منصب سے بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا معاملہ اٹھایا

نئی دلی 02مارچ(کے ایم ایس) برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر کے ساتھ ملاقات میں نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں کا معاملہ اٹھایا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے یہ معاملہ ایس جے شنکر سے نئی دلی میں ایک ملاقات کے دوران اٹھایا ۔ جیمز کلیورلی گروپ 20 کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے آزادی پسند رہنماء مشتاق زرگر کی جائید اد ضبط کر لی

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے آزادی پسند رہنماء مشتاق زرگر کی جائید اد ضبط کر لی

سرینگر02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر میں ممتاز آزادی پسند رہنما مشتاق احمد زرگرکی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جمعرات کی علی الصبح سرینگر کے علاقے نوہٹہ میں واقع مشتاق زرگرکی جائیداد کو ان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے …

تفصیل۔۔۔