نئی دلی 07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ کو منگل کی صبح نئی دلی میں ہندوتوا غنڈے نے چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ میڈیکل کی طالبہ جس کا نام سیکورٹی وجوہات کی بنا پر پوشیدہ رکھا گیا ہے پر ٹیکسی پر سوار ہندوتوا غنڈے نے چاقو سے حملہ کیا۔چاقو کے وار سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 مارچ, 2023
جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈکے آئندہ امتحانات کیلئے بلیک لسٹ بھارتی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کی شدید مذمت
سرینگر 07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے جموں و کشمیر سروسز سلیکشن بورڈکے آئندہ امتحانات لینے کیلئے ایک بلیک لسٹ بھارتی کمپنی APTECH کو ٹھیکہ دینے پر مودی حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے سرینگر میں جاری اپنے ایک بیان میں اس فیصلے پر شدید …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران 2کشمیری نوجوان گرفتار
سرینگر 07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے منگل کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو مجاہد تنظیموں کا کارکن قراردیکر گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور بھارتی پولیس کی طرف سے ضلع کے گائوں مونچھ کھڈ کنزر میں محاصرے اور تلاشی کی مشترکہ …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کی طرف سے یاسمین راجہ اور زمردوہ حبیب کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کی مذمت
اسلا م آباد 07مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنمائوں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کے گھروں پر چھاپے اور اہلخانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ گزشتہ بھارتی پولیس نے سرینگر میں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کے گھروں پر …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت بے رحمی سے کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے ، ہر ش دیو سنگھ
جموں 07مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق وزیر اور نیشنل پینتھرز پارٹی کے سینئر رہنما ہرش دیو سنگھ نے کشمیریوں کے حقوق کو بے رحمی سے پامال کرنے پربھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری عوام دلوں میں بھارت سے دوریاں بڑھ رہی ہیں۔ ہرش دیو سنگھ نے ضلع ادھمپور کے علاقے …
تفصیل۔۔۔جمہوریت کے دعویدار بھارت میں حزب اختلاف کی آواز کو دبایا جا رہا ہے: راہل گاندھی
لندن 07مارچ(کے ایم ایس) کانگریس کے سابق رہنماء اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جو برطانیہ کے دورے پر ہیں ایوان نمائندگان میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ بھارت میں مودی کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے حزب اختلاف کے اراکین کی آواز دبانے کیلئے پارلیمنٹ میں انکے مائیک بند کر دیئے جاتے ہیں ۔ راہل گاندھی برطانوی دارلعوام کے گرینڈ کمیٹی روم میں حزب اختلاف کی لیبر …
تفصیل۔۔۔امشی پورہ شوپیان : منظم فرضی جھڑپ میں ملوث بھارتی فوجی کیپٹن کو عمر قید سزا کی سفارش
محمد شہباز مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کیپٹن بھوپنیدرا سنگھ کو 2020 میں امشی پورہ شوپیان میں منصوبہ بند فرضی جھڑپ میں تین مزدروں ابرار ، امتیاز او ر محمد ابرار ساکن راجوری کو قتل کرنے کے سلسلے میں عمر قید کی سزا عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے چشم کشا کے سوا کچھ نہیں۔ بھارتی فوجی بریگیڈیئر اجے کوٹاچ بھی اس بہیمانہ قتل عام …
تفصیل۔۔۔بہار : ہندوتوا بلوائیوں کے مسلمانوں کے گھروں اور مساجد پر حملے کے بعد 49افراد گرفتار
نئی دلی07مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں پولیس نے سیتامڑھی ضلع میں مشتعل ہندوتوا بلوائیوں کی طرف سے مسلمانوں کے متعدد گھروں اور مساجد پر حملے کے بعد 49افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ پریہار پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے حالات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی تو بلوائیوں نے اس پر بھی حملہ کردیا جس سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سبودھ کمار اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر دیاشنکر زخمی ہوئیگ۔پولیس اہلکاروں …
تفصیل۔۔۔میں نے کبھی ایسا وزیراعلی نہیں دیکھا جس نے اپنے مقدمات واپس لے لیے ہوں:اکھلیش یادو
لکھنو07مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ریاست اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ایک سازش کے تحت پارٹی کارکنوں اور لیڈروں کو جھوٹے الزامات میں ملوث کیاجارہا ہے ۔ اکھلیش یادو نے سابق وزیر گایتری پرساد پرجاپتی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے موقع پر امیٹھی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بی جے …
تفصیل۔۔۔