Daily Archives: 8 مارچ, 2023

بیرسٹر سلطان محمود اور مسعود خان کے درمیان ملاقات

بیرسٹر سلطان محمود اور مسعود خان کے درمیان ملاقات

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تبادلہ خیال اسلام آباد08مارچ(کے ایم ایس) امریکہ میں پاکستان کے سفیرسردارمسعودخان نے کشمیر ہائوس اسلام آباد میں آزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمودچودھری سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملاقات کے دوران بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورسردار مسعود خان نے مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنل فورمز پر اٹھانے کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے پیش …

تفصیل۔۔۔

امرتسر:انڈو تبتین بارڈر پولیس کا اہلکار جھگڑے کے دوران ہلاک

امرتسر:انڈو تبتین بارڈر پولیس کا اہلکار جھگڑے کے دوران ہلاک

امرتسر08مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میںایک ہسپتال میں جھگڑے کے دوران بھارتی پیرا ملٹری انڈو تبتین بارڈر پولیس کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اور شخص شدید زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس کا اہلکارامرتسر کے گرو نانک دیو ہسپتال کی دوسری منزل پر جھگڑے کے دوران گرنے سے ہلاک ہوا جس کی شناخت راج بیر سنگھ جبکہ زخمی ہونے والے شخص …

تفصیل۔۔۔

سرینگر :سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق

سرینگر :سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق

سرینگر08مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں سڑک کے حادثے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے پارمپورہ میں ایمبولینس کی ٹکر سے 56سالہ علی محمد ڈار اور 48سالہ فیاح احمد شدید زخمی ہو گئے ۔ انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے بری طرح نشانہ بن رہی ہیں

مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے بری طرح نشانہ بن رہی ہیں

اسلام آباد08مارچ(کے ایم ایس)آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں ،پولیس اہلکاروںاور خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے کشمیر ی خواتین پرڈھائے جانیوالے مظالم اور انہیں درپیش مشکلات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اوروہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کا شکار ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج خواتین کے …

تفصیل۔۔۔

کشمیر ی خواتین کے گم شدہ خواب

کشمیر ی خواتین کے گم شدہ خواب

ممتازہ کے بہن بھائی ، والدہ کو اب بھی یقین ہے کہ ممتازہ اب بھی زندہ ہے آج خواتین کا عالمی دن ہے ۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہزاروں خواتین بھارتی مسلح فوجیوں کے ہاتھوں دہشت گردی کا شکار ہوئیں ۔بھارتی فوج نے8سال لے لیکر 80سال کی عمر رسیدہ خواتین کو جنگی حربے کے طور پر عصمت دری کا نشانہ بنایا ۔کئی اہم واقعات میں سے ایک کُنن پوش پورہ …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی فسادات کے 3سال بعد بھی کئی مسلم نوجوان جیلوں میں قید

نئی دلی فسادات کے 3سال بعد بھی کئی مسلم نوجوان جیلوں میں قید

نئی دلی 08مارچ(کے ایم ایس)فروری 2020 میں بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ہونیوالے فسادات میں مبینہ طورپر ملوث ہونے پر کئی مسلم نوجوانوںکو گرفتار کیاگیا تھا جو تاحال جیل میں قید ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کی طرف سے متعار ف کرائے گئے متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف شمالی دلی میں ہونے والے فسادات میں 53 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں بیشتر مسلمان …

تفصیل۔۔۔

وزیرخارجہ کا جموں وکشمیر میں خواتین کیخلاف جرائم کی روک تھام کیلئے طریقہ کار وضع کرنے پر زور

وزیرخارجہ کا جموں وکشمیر میں خواتین کیخلاف جرائم کی روک تھام کیلئے طریقہ کار وضع کرنے پر زور

نیویارک 08مارچ(کے ایم ایس) وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر سمیت غیرملکی زیرتسلط علاقوں میں خواتین کے خلاف جرائم کی مانیٹرنگ کی روک تھام اورنگرانی کاطریقہ کاروضع کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروسکے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ا علی سطح کے ایک مباحثے کے دوران کہاکہ زیادہ ترگھنائونے جرائم اوروحشیانہ مظالم غیرملکی زیرتسلط علاقوں میں ہوتے ہیں جہاں …

تفصیل۔۔۔