تازہ ترین

Daily Archives: 15 مارچ, 2023

مودی حکومت ملک میں جمہوریت کو کمزورکر رہی ہے ، کانگریس

مودی حکومت ملک میں جمہوریت کو کمزورکر رہی ہے ، کانگریس

نئی دہلی15 مارچ (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت ایک تاجر کو بچانے کے لیے ملک میں جمہوریت کو کمزور کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کی ترجمان Supriya Shrinate نے آج نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں جو کچھ کر رہی ہے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:سرینگر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مقبوضہ جموں وکشمیر:سرینگر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر15مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع سرینگر کے علاقے نوگام سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ ضلع کے علاقے نوگام میں کچھ راہگیروں نے لاش کو دیکھا اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کردیا۔ کچھ ہی دیر میں پولیس کی ایک پارٹی موقع پر پہنچ گئی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:گاندربل سڑک حادثے میں نو افراد زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر:گاندربل سڑک حادثے میں نو افراد زخمی

سرینگر15مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع گاندربل میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ ضلع کے علاقے کنگن میں ایک لوڈ کیرئیر الٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم نو افراد زخمی ہوگئے ۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر علاج …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، مسرت عالم

بھارتی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکی ہے، مسرت عالم

سری نگر15 مارچ (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کی سازشوں کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے بھیجے گئے ایک پیغام میں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں کشمیر کے بجٹ میں لوگوں کی بہتری کے لیے کچھ نہیں ہے، نیشنل کانفرنس

مقبوضہ جموں کشمیر کے بجٹ میں لوگوں کی بہتری کے لیے کچھ نہیں ہے، نیشنل کانفرنس

15 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ علاقے کے سال 2023-2024 کے بجٹ میں لوگوں کی بہتری کیلئے کچھ نہیں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے مقبوضہ علاقے کے بجٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کشمیر کی صنعت و تجارت کے لیے کوئی خاطر خواہ …

تفصیل۔۔۔

بڈگام میں خاتون کے بہیمانہ قتل کی مذمت

بڈگام میں خاتون کے بہیمانہ قتل کی مذمت

سرینگر 14 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مختلف تنظیموں اور رہنماو¿ں نے ضلع بڈگام میں ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سویہ بگ میں 07 مارچ کو ایک 30 سالہ خاتون کوچنگ کلاسز کے لیے روانہ ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی۔ بعد ازاں اتوار (11 مارچ) کو مختلف مقامات پر دفن اس کے …

تفصیل۔۔۔

فلسطین اور کشمیر استعمار ی آباد کاری کی دو بڑی مثالیں ہیں، مقررین سیمینار

فلسطین اور کشمیر استعمار ی آبادی کاری کی دو بڑی مثالیں ہیں، مقررین سیمینار

کراچی 15 مارچ (کے ایم ایس) جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور فلسطین فاو¿نڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ”فلسطین اور کشمیر کا مستقبل: تاریخ اور جیو پولیٹیکل اہمیت کا جائزہ“ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کی چیئرپرسن ڈاکٹر شائستہ تبسم نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور کشمیر استعمار ی آبادی …

تفصیل۔۔۔

ادھمپور :سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری کے 5اہلکار زخمی

خود کار ڈرافٹ

جموں 15 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کے کم از کم پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے ٹکری میں سی آر پی ایف گاڑی کی ایک ٹرک ڈرائیور کے ساتھ ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں کم از کم …

تفصیل۔۔۔

جموں وکشمیر کی صورتحال سب کے سامنے عیاں ہے ، محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کی صورتحال سب کے سامنے عیاں ہے ، محبوبہ مفتی

جموں 15 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اس وقت مقبوضہ علاقے میں جو صورتحال ہے وہ سب کے سامنے عیاں ہے۔ انہوںنے کہا کہ کشمیریوں کو نوکریوں میں ہونے والی دھاندلیوں پر بھی بات کرنے کا حق نہیں ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبی مفتی نے …

تفصیل۔۔۔

جموں میں نوجوان کی لاش برآمد

جموں میں نوجوان کی لاش برآمد

جموں 15 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قریبا ًایک 25 سالہ نوجوان کی لاش جموں شہر کے ریلوے سٹیشن کے قریب واقع ایک ہوٹل عمارت کے عقب سے برآمد ہوئی ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں کے مردہ خانے میں منتقل کیا گیا۔

تفصیل۔۔۔