وزیر اعظم پاکستان نے کشمیریوں کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی، غلام احمد گلزار، مولوی بشیر احمد سرینگر25 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو امن کا سفیر قرار دیتے ہوئے عالمی امن اور خوشحالی کے بہترین مفادات میں تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کرنے کے لیے دنیا کی تمام …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
مقبوضہ کشمیر:کشمیری پنڈت اراضی پر دعویٰ کرنے کیلئے جعلی شکایات درج کرتے ہیں
سرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈت بھارتی حکام کی طرف سے شروع کی گئی آن لائن شکایات پورٹل کا غلط استعمال کرتے ہوئے اس اراضی پر دعویٰ کررہے ہیں جو کہ ان کے بڑوں نے اپنی مرضی سے وادی کشمیر میں لوگو ں فروخت کی ہے۔ ارضی کے جعلی دعوے کرانے والوں زیادہ تر پنڈتوں کی نوجوان …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں سے مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب کیخلاف کل مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل
سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں سرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مختلف علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے خلاف کل مکمل ہڑتال کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور دیگر علاقوں میں دیواروں ، …
تفصیل۔۔۔جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹرز کے باہر بھارت مخالف مظاہرہ
جنیوا24 ستمبر (کے ایم ایس )تحریک کشمیر سوئٹزرلینڈنے بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹرز کے باہر ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں تمام عالمی اصولوں اور انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیوںکو بے نقاب کرنے کیلئے کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن ، سماجی ، سیاسی …
تفصیل۔۔۔یاسمین راجہ کی چھ کشمیری سرکاری ملازمین کی برطرفی کی مذمت
سرینگر24 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنما اور اور مسلم خواتین مرکز کی چیئرپرسن یاسمین راجہ نے تحریک آزادی سے وابستگی کی پاداش میں چھ سرکاری کشمیری ملامین کی نوکری سے برطرفی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاسمین راجہ نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں بھارتی حکومت پر زور دیا …
تفصیل۔۔۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش
لندن 24 ستمبر (کے ایم ایس )لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیفن کنوک نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیرکی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے برطانیہ کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیرکے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسٹیفن کنوک نے دارلعوام میں ” کشمیر میں انسانی حقوق“ کے حوالے سے ایک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف کل ہڑتال کی جائے گی
برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا مقبوضہ علاقے کی ابتر صورتحال پر اظہار تشویش سرینگر 24ستمبر ( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خلاف مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقے پر ناجائز بھارتی قبضے اور علاقے …
تفصیل۔۔۔تعزیتی ریفرنس میں شیخ تجمل الاسلام کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد24 ستمبر (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام کشمیر کاز کے علمبردار ، بزرگ صحافی ،دانشور اورکشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرشیخ تجمل الاسلام کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس حریت سیکریٹریٹ اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریفرنس کی صدارت وفاقی وزیرسید فخر امام نے کی جبکہ آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان اس موقع پر مہمان …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزارت دفاع فوج کے لیے118جنگی ٹینک” ارجن اے کے ون اے“ خریدے گی
نئی دہلی24ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی وزارت دفاع فوج کے لئے نئی صلاحیتوں سے لیس 118 اہم جنگی ٹینک ارجن اے کے ون اے خریدے گی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ ٹینک وزارت دفاع کے ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے تیار کئے ہیں۔ ان میں اس کے پچھلے ایڈیشن ایم کے۔ون اے کے مقابلہ میں 72 نئی خصوصیات ہیں ۔ خبر …
تفصیل۔۔۔نئی دلی:عدالت میں فائرنگ سے ایک گینگسٹر سمیت متعدد افراد ہلاک
نئی دلی 24ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی ایک عدالت میں مبینہ طور پر فائرنگ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو حملہ آور بھی شامل ہیں جو دلی کی روہنی عدالت میں وکلا کا لباس پہن کر داخل ہوئے تھے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق حریف گروپ کے حملہ آوروں جنہوں نے وکلا کا لباس پہن …
تفصیل۔۔۔