لکھنوبھارت29جنوری (کے ایم ایس)بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایا وتی نے کہا ہے کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اپوزیشن جماعت سماج وادی پارٹی(ایس پی) آپس میں ملکر مذہب اور ذات کی سیاست کر رہی ہیں۔ مایا وتی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بی جے پی اور ایس پی ملکر اتر پردیش انتخابات کو …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جنوری 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر: ہائیکورٹ نے تین افراد کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی
سرینگر 29جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے تین افراد کی کالے قانون” پبلک سیفٹی ایکٹ “کے تحت نظربندی کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کے یک رکنی بنچ نے محمد اسلم شیخ، عادل منظور میر اور احتشام الحق بٹ کی نظر بندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے حکا م کو …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی انتہا کر رکھی ہے، دیویندر سنگھ
جموں29 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے اور بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کے حمایت اور تریبت یافتہ نریندر مودی بھارت کو ہندو ریاست بنانے پر تلے ہوئے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :مسلمانوں نے کشمیری پنڈت کی آخری رسومات میں مدد دیکر بھائی چارے کا پیغام دیا
سرینگر29 جنوری(کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں مسلمانوں نے ایک کشمیری پنڈت کی آخری رسومات میں مدد دیکر مقبوضہ علاقے کے صدیوں پرانے روایتی بھائی چارے کا ایک مرتبہ پھر ثبوت دیا۔ پلوامہ کے گاﺅں Tamla-Hall کے 80 سالہ مکھن لال رینا مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ ایک ریٹائرڈ استاد اور علاقے کی نمایاں شخصیات میں سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پولیس نے ضلع گاندر بل سے تین نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع گاندر بل سے آج(جمعہ ) تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے . نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سوہامہ میں ایک ناکے پر گرفتار کیا گیا۔
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مولانا بشیر فاروقی بڈگام میں انتقال کر گئے
سرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور معروف عالم دین مولانا بشیر احمد فاروقی آج بڈگام میں انتقال کر گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڈگام کے علاقے روسو کے رہائشی مولانا بشیر احمد فاروقی مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عمر عادل ڈار نے سرینگر میں ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔جموں:دھماکے میں 4 بھارتی فوجی زخمی
جموں 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج(جمعہ) جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک دھماکے میں ایک حوالدار سمیت کم از کم چار بھارتی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ضلع کے نوشہرہ سب ڈویڑن میں لائن آف کنٹرول کے قریب کلسیان کے علاقے میں فوجی رجمنٹ کے تربیتی سیشن کے دوران ہوا۔انتظامیہ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ علاقے میں فوج …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کا تربیتی طیارہ بہار میں گر کر تباہ
پٹنہ بھارت 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی آرمی آفیسرز ٹریننگ اکیڈمی کا ایک طیارہ آج( جمعہ ) ریاست بہار کے ضلع Gaya میں ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ نے Gaya انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر Bangajeet Sahaکے حوالے سے بتایا کہ دونوں ٹرینی پائلٹ محفوظ ہیں۔ساہا نے بتایا کہ یہ حادثہ ایک گاو¿ں سے متصل کھیتوں میں اس …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے74برس قبل اپنے خاندان سے بچھڑنے والے بھارتی شہری کو ویزا جاری کر دیا
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے آج (جمعہ ) ایک بھارتی شہری کو ویزا جاری کیا ہے تاکہ وہ پاکستان میں اپنے خاندان کے ان افراد سے ملاقات کر سکے جو 74 سال قبل تقسیم کی وجہ سے جدا ہو گئے تھے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس نے سیکا خان Sika Khan کو پاکستان میں اپنے بھائی …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے بھارت کے نام نہاد قابل اعتماد تخفیف اسلحہ کے دعوے کو مسترد کر دیا
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے نام نہاد قابل اعتماد تخفیف اسلحہ کے ریکارڈ کے بھارتی دعوﺅں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی صرف جنوبی ایشیا میں جوہری پھیلاو¿ کا ذمہ دار ہے جس سے خطے اور اس سے باہر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے مشن میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری محمد عمر نے …
تفصیل۔۔۔