Monthly Archives: جنوری 2022

پلوامہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

پلوامہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر29جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج ،پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اورپولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ضلع کے علاقے نائرہ کا محاصرہ کیا اورگھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ آخری …

تفصیل۔۔۔

تباہ شدہ تجارت اور معیشت کےلئے کورونا لاک ڈاﺅن نقصاندہ ہے: کشمیر اکنامک فورم

تباہ شدہ تجارت اور معیشت کےلئے کورونا لاک ڈاﺅن نقصاندہ ہے: کشمیر اکنامک فورم

سرینگر29جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کشمیر اکنامک فورم نے قابض انتظامیہ سے لاک ڈاون کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے اس سے علاقے کی معیشت بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیر اکنامک فورم کے صدر شوکت چودھری نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ علاقے میںپہلے ہی تجارتی شعبہ متاثر …

تفصیل۔۔۔

جنوبی کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک، سرینگر میں دستی بم سے حملہ

جنوبی کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک، سرینگر میں دستی بم سے حملہ

سرینگر29جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی پولیس کے ایک اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس کے ایک افسرنے سرینگر میں صحافیوں کو بتایاکہ ضلع کے علاقے حسہ پورہ میںنامعلوم مسلح افرادنے ہیڈ کانسٹیبل علی محمدپر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہو …

تفصیل۔۔۔

حریت رہنماﺅں کا مولانا بشیر فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

حریت رہنماﺅں کا مولانا بشیر فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

سرینگر29جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے ممتاز مذہبی سکالر اور حریت رہنما مولانا بشیر احمد فاروقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅں عمر عادل ڈار، ڈاکٹر مصعب،غلام رسول،اعجاز الحق، ایڈوکیٹ آصف اور دیگر نے بڈگام کے علاقے روسو میں بشیر احمد فاروقی کے گھر جا کر …

تفصیل۔۔۔

عوامی مجلس عمل کا مولانا محمد یاسین ہمدانی کو ان کی برسی پر زبردست خراج عقیدت

عوامی مجلس عمل کا مولانا محمد یاسین ہمدانی کو ان کی برسی پر زبردست خراج عقیدت

سرینگر29جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میںجموںوکشمیر عوامی مجلس عمل نے سرکردہ عالم دین اور خطیب میرواعظ مولانا محمد یاسین ہمدانی کو ان کے29ویں یوم وصال پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عوامی مجلس عمل نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ مرحوم مولانامحمد یاسین ہمدانی نے کم و بیش چار دہائیوںتک کشمیری عوام کی دینی خدمت اوررہنمائی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے مغرب کی خاموشی اسکے دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے، عمران خان

مقبوضہ جموں وکشمیر کے حوالے سے مغرب کی خاموشی اسکے دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے، عمران خان

اسلام آباد 29 جنوری (کے ایم ایس) وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر اور ایغوروں Uyghurs کے بارے میں مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگلے ہفتے چین کے دورے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیراعظم چینی میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ سنکیانگ میں ایغوروںکے حوالے سے مغرب کی چین پر نام نہاد تنقید کے بارے میں وزیراعظم نے …

تفصیل۔۔۔

بارہمولہ:سپیشل پولیس افسر حرکت قلب بند جانے کے باعث ہلاک

بارہمولہ:سپیشل پولیس افسر حرکت قلب بند جانے کے باعث ہلاک

سرینگر 29جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کے ضلع بارہمولہ میں ایک پنڈت خاندان کی حفاظت پر مامور اسپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) حرکت قلب بند ہوجانے سے ہلاک ہو گیا۔ انتظامیہ نے بتایا کہ ایس پی او شکیل احمد راتھر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا۔ متوفی ضلع بارہمولہ کے علاقے Narvawمیں ایک پنڈت خاندان کے لیے سیکورٹی گارڈ کے طور …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنماﺅں ،کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند حریت رہنماﺅں ،کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر 29 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جہنم نما جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ نظر بند …

تفصیل۔۔۔

بھارت: بی جے پی امیر ترین پارٹی، کانگریس تیسر ے نمبر پر

بھارت: بی جے پی امیر ترین پارٹی، کانگریس تیسر ے نمبر پر

نئی دلی 29 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں انتخابی اصلاحات پر زور دینے والے گروپ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز(اے ڈی آر)نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مالی سال2019-20میں4847,78کروڑ روے مالیتی اثاثہ جات کے ساتھ بھارت کی امیر ترین سیاسی جماعت ہے ۔ بی جے پی کو تمام سیاسی پارٹیوں میں کئی برسوں سے اس حوالے سے پہلی پوزیشن حاصل ہے ۔ اے ڈی آر کی رپورٹ میں کہا …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، رپورٹ

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، رپورٹ

اسلام آباد 29 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی بقا کے خطرے کا سامنا ہے کیونکہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت ملک کو ہندو ریاست میں تبدیل کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ نہ صرف مسلمان بلکہ تمام مذہبی اقلیتوں کو ہندوتوا کارکنوں کے ہاتھوں نشانہ بنایا جا رہا ہے اور …

تفصیل۔۔۔