نئی دلی19 مارچ (کے ایم ایس) نئی دلی کی ایک عدالت نے دہلی فسادات کیس میں مسلمانوں کے قتل کے بارہ ملزموں کو بری کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ملزمان پر2020کے دہلی فسادات کے دوران مسلم کمیونٹی کے مختلف لوگوں کو قتل کرنے کاالزام تھا۔ عدالت نے انکے خلاف خلاف درج الگ الگ ایف آئی آر میں دیگر الزمات طے کیے لیکن ان پر قتل کی مجرمانہ سازش …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
بھارت: گجرات کے سکولوں میں بھگود گیتا پڑھائی جائے گی
احمد آباد19 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست گجرات کے وزیر تعلیم نے سرکاری سکولوں کے نصاب میںہندوﺅں کی مذہبی کتاب بھگود گیتا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھگود گیتا کے اقدار اور اصول رواں برس جون سے نصاب میں شامل کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم واگھانی نے ریاستی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طلباءکو گیتا اور اسکے شلوکوں کی سمجھ ہونی چاہیے ۔ پہلے مرحلے میں …
تفصیل۔۔۔این آئی اے کی عدالت نے مسرت عالم، شبیر شاہ، یاسین ملک اور دیگر کے خلاف فرد جرم عائد کر دی
نئی دہلی 19 مارچ (کے ایم ایس)بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے ) کی عدالت نے غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ اور کئی دیگر حریت رہنماو¿ں کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے فرد جرم عائد کر دی ہے جسکا مقصد انہیں مسلسل سلاخوں کے پیچھے رکھنا …
تفصیل۔۔۔صمد انقلابی کی بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے پے درپے قتل کی مذمت
سرینگر19مارچ(کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عبدالصمد انقلابی نے بھارتی فورسز کی طرف سے بیگناہ کشمیر ی نوجوانوں کے پے درپے قتل اور نظر بندوں کی مقبوضہ وادی سے مختلف بھارتی جیلوں میں منتقلی کی شدید مذمت کی ہے ۔ عبدالصمد انقلابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں نے گزشتہ چند دنوں …
تفصیل۔۔۔ہندو انتہا پسندوں کا پورے بھارت میں حجاب پر پابندی کا مطالبہ
نئی دلی دہلی 19 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں ہائیکورٹ کی طرف سے حجاب پر مستقل پابندی کے بعد انتہا پسندہندو دیگر ریاستوں کے تعلیمی اداروں میں بھی مسلم لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کی بھر پور حمایت کی ہے ۔ہندو انتہا پسند گروپ اکھل …
تفصیل۔۔۔” دی کشمیر فائلز “ کا مقصد مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانا ہے، کے ایس الگیری
نئی دہلی19 مارچ (کے ایم ایس)تمل ناڈو کانگریس کمیٹی (ٹی این سی سی) کے سربراہ کے ایس الگیری KS Alagiriنے کہا ہے کہ وویک اگنی ہوتری کی فلم ‘دی کشمیر فائلز’ کا مقصد یکطرفہ طور پر آدھے سچ اور غیر مصدقہ من گھڑت کہانی دکھا کر مسلمانوں کے خلاف نفرت بھڑکانا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کے ایس الگیری نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فلم کشمیر …
تفصیل۔۔۔کشمیر فائلز ہی کیوں ,گجرات فسادات پر بھی فلم بنائی جانی چاہیے،فسادات کے متاثرین کے وکیل شمشاد خان
18مارچ (کے ایم ایس)2002کے گجرات کے فسادات کے متاثرہ مسلمانوں کے وکیل ایڈووکیٹ شمشادخان پٹھان نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازعہ فلم کشمیر فائلز پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف کشمیر فائلز ہی کیوں گجرات فائلز بھی بنائی جانی چاہیے اور عوام کو دکھایا جانا چاہیے کہ بھارتی حکومت کس طرح ہندو ئوں مسلمانوں کو لڑا کر فساد ات کراتی ہے ۔ متنازعہ فلم کشمیر فائلز …
تفصیل۔۔۔سرینگر:بھارتی فوجی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
سرینگر18مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار آج سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ صوبیدار تیج پال سنگھ جو بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں تعینات تھادل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے ۔دل کا دور ہ پڑنے کے بعد اسے فوری طورپر بادامی باغ سرینگر میں واقع 92 بیس آرمی …
تفصیل۔۔۔متنازعہ فلم کشمیر فائلز کے ہدایت کار کو Yکیٹاگری کی سکیورٹی فراہم
نئی دلی18مارچ (کے ایم ایس) بالی ووڈ کے مسلم دشمنی کیلئے مشہور ہدایت کار وویک اگنی ہوتری کو انکی متنازعہ فلم ”کشمیر فائلز ”ریلیز کے بعد بھارتی حکومت نے Yکیٹاگری کی سیکورٹی فراہم کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی روزنامہ انڈین ایکسپریس نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تنازعے …
تفصیل۔۔۔جے پور میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی
جے پور18مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے شہر جے پور میں ایک غیر ملکی خاتون کوزیادتی کا نشانہ بنایاگیا ہے ۔ ہالینڈ کی شہری خاتون نے پولیس کے پاس شکایت درج کراتے ہوئے کہاہے کہ جے پور میں سندھی کیمپ کے قریب واقع ہوٹل میں اسے باڈی مساج کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سندھی کیمپ پولیس اسٹیشن نے غیر ملکی خاتون کی شکایت پر مقدمہ …
تفصیل۔۔۔