واشنگٹن 13اپریل(کے ایم ایس)امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی حقوق کے بارے میں منگل کو جاری کی گئی اپنی سالانہ رپورٹ2021ء میں کہاہے کہ بھارت میں مسلمان فرقہ وارانہ تشدد اور امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک، ماورائے عدالت قتل کے واقعات، پولیس اور جیل حکام کی طرف سے توہین آمیز سلوک یا سزا اور سرکاری حکام کی جانب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 13 اپریل, 2022
بھارتی فوج کشمیری عوام کو لبھانے کے لیے نت نئے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے
سرینگر13اپریل(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے وحشیانہ استعمال سے دبانے میں ناکامی کے بعد علاقے کے عوام کو لبھانے کے لیے نت نئے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس سلسلے میں بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیرکے مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمانوں کے لیے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
جموں 13اپریل(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں خطے کے مختلف علاقوںمیں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سمارٹ میٹروں کی تنصیب پر جموں شہرکے مختلف علاقوں میںشہریوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔مظاہرین نے بی جے پی اورمحکمہ بجلی کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے کہاکہ وہ اسمارٹ …
تفصیل۔۔۔ہندو انتہا پسندوں کے ہجوم نے 25سالہ شخص کو گائے ذبح کرنے کے شبے میں پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
نئی دہلی 13اپریل(کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں نام نہاد گائو رکھشکوں نے ایک فارم ہائوس میں بطور نگراں کام نے والے ایک 25 سالہ شخص راجہ رام کو گائے ذبح کرنے کے شبے میں پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ ہندو انتہا پسندوں کے ہجوم نے راجہ رام کے دو دوستوں پر بھی حملہ کرکے شدید زخمی کردیا جوزیر علاج ہیں۔ہلاک ہونے والا شخص نئی دہلی کے علاقے دوارکا …
تفصیل۔۔۔او آئی سی تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے : صدرآزاد کشمیر
جدہ 13اپریل(کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیرکے بارے میں اس لائحہ عمل پر عمل درآمد کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں جس پرگزشتہ ماہ اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس اور کشمیرکے بارے میں اوآئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس میںاتفاق …
تفصیل۔۔۔بھارت :مدھیہ پردیش میں کرفیو کے باوجود گاڑیاں نذر آتش
بھوپال13 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھرگون میں کرفیو کے باوجود ہندو انتہاپسندوں نے چار گاڑیوں اور ایک گیراج کو نذر آتش کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کے ایڈیشنل سپرانٹنڈنٹ نیرج چورسیہ نے بتایا اگرچہ اتوار کی شام سے کھرگون میں کرفیو نافذ ہے پھر بھی ہندو انتہا پسندوں نے پیر کی رات شہر کے علاقے مکینک نگر میں تین بسوں، ایک کار اور …
تفصیل۔۔۔